Village Council Nawagai LG&RDD Buner

Village Council Nawagai LG&RDD Buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Nawagai LG&RDD Buner, Public & Government Service, Bunerwal.

03/11/2025

صوبائی گورنمنٹ کے زیرنگرانی اور ڈپٹی ڈائرکٹر لوکل گورنمنٹ کے حصوصی ہدایت پر اج پاک صاف وشفاف خیبرپختونخوا صفائی مہم کا باقاعدہ افتتاح ویلج کونسل ناوہ گئی ون اور ویلج کونسل سورا ٹو میں ہوا،جس میں گاوں کے معزز مشران اور نوجوانوں کے تنظیم مندنڑ ویلفئیر فاونڈیشن اور ناوہ گئی ویلفئیر سوسائٹی کے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور دونوں فلاحی تنظیموں اس عزم کا ارادہ کیا ہم اس مہم میں ویلج کونسل کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔۔

خیبرپختونخوا کے وہ تمام افراد جس کے گھر میں معذور افراد ہوں اس کے فیملی ممبران اس فارم کو پر کرکے ان معذور بچوں ،بیٹیوں ...
18/04/2024

خیبرپختونخوا کے وہ تمام افراد جس کے گھر میں معذور افراد ہوں اس کے فیملی ممبران اس فارم کو پر کرکے ان معذور بچوں ،بیٹیوں کا سہارا بنیں اور مقامی بیت المال آفس میں جمع کریں۔۔۔۔۔
ان معذوروں کو پیسے ،خوراک،ویل چئیر،ہسپتال میں علاج سب کچھ اس فارم کے زریعے ملیں گا اسلئے اپنے اپنے گاؤں میں معذوروں کا سہارہ بنیں۔
دوستوں پوسٹ کو آگے شیئر کریں تا کہ کسی کا فائدہ ہو

بونیر کے ان ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت یکم رمضان سے دستیاب ہوگی۔
10/03/2024

بونیر کے ان ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت یکم رمضان سے دستیاب ہوگی۔

28/02/2024

خیبر پختون خواہ کی تمام خواتین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کا فارم بے لے کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پہنچ کر فارم بے جمع کریں۔
سرکاری سکولوں کے وہ تمام طلباء (کلاس 1 سے 12 تک) جن کے والدین (ماں) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے مستفید ہیں
1. اپنے فارم-B کے ساتھ قریبی BISP آفس تشریف لائیں۔
2. BISP آفس سے رجسٹریشن فارم حاصل کریں اسے پُر کریں اور اپنے اسکول سے جوابی دستخط کریں اور اسے دوبارہ BISP آفس میں جمع کرائیں۔
خواتین طلباء کے لیے فوائد
A. کلاس 1 سے 5 تک کے طلباء کو 2500 روپے ملیں گے۔
B. کلاس 6 سے 10 تک کے طلباء کو 3500 روپے ملیں گے۔
C. کلاس 11 سے 12 کے طلباء کو 4500 روپے ملیں گے۔
مرد طلباء کے لیے فوائد
A. کلاس 1 سے 5 تک کے طلباء کو 2000 روپے ملیں گے۔
B. کلاس 6 سے 10 تک کے طلباء کو 3000 روپے ملیں گے۔
C. کلاس 11 سے 12 کے طلباء کو 4000 روپے ملیں گے۔
3. پہلی قسط داخلے کے وقت وصول کی جائے گی۔ اس کے بعد 70% حاضری حاصل کرنے پر انہیں 3 ماہ بعد اتنی ہی رقم ملے گی۔

اپنے بچوں کے پیدائش کا اندراج اپنے متعلقہ ویلج کونسل میں بروقت کریں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔۔
19/02/2024

اپنے بچوں کے پیدائش کا اندراج اپنے متعلقہ ویلج کونسل میں بروقت کریں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔۔

02/01/2024

Birth Registration - Your First and the Foremost Gift to Your Child

Registration is the first step to establishing your child’s identity and securing their place in the nation’s future plans

Fulfil your family as well as civic responsibility – Get your newborn registered within the first month of the birth in your respective union council

NADRA is dedicated to providing you with maximum facilitation in the processing and issuance of Form B.
پیدائش کا اندراج – اپنے بچے یا بچی کے لئے آپ کے احساس ذمہ داری کا اظہار

پیدائش کا اندراج آپ کے بچے یا بچی کی شناخت کی جانب پہلا قدم ہے جو ملکی ترقی کے تمام منصوبوں میں ہر بچے کا شمار یقینی بناتا ہے

اپنے خاندان اور اپنے پاکستان سے متعلق اپنا فرض نبھائیں
پیدائش کے ایک ماہ کے اندر متعلقہ بلدیاتی ادارے میں اندراج یقینی بنائیں

نادرا – بچوں کے 'ب' فارم بنوانے میں آپ کی ہر ممکن معاونت کے لئے پرعزم

سرکاری ملازمین ووٹ کے لیے وقت پہ اپلائی کر دیں تاکہ انہیں ڈاک سے ووٹ مل سکے اور وہ ووٹنگ میں حصہ لے سکیں.معمر اور معذور ...
27/12/2023

سرکاری ملازمین ووٹ کے لیے وقت پہ اپلائی کر دیں تاکہ انہیں ڈاک سے ووٹ مل سکے اور وہ ووٹنگ میں حصہ لے سکیں.معمر اور معذور افراد کیلئے بھی اپلائ کی جا سکتی ہے۔۔شکریہ۔۔

انتقال پر ملال!بونیر: ویلج کونسل ناواگی ون کے ناظم نیاز علی شاہ کی والدہ وفات پاچکی ہیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ آج دوپہر 2....
11/12/2023

انتقال پر ملال!
بونیر: ویلج کونسل ناواگی ون کے ناظم نیاز علی شاہ کی والدہ وفات پاچکی ہیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ آج دوپہر 2.30 بجے سیرے میں ادا کیا جائیگا۔مرحومہ محمد علی شاہ،بہار علی شاہ استاد اور اصغر علی شاہ کی بھی والدہ تھی جبکہ سید بخت شاہ اور بہادر استاد کی چچی تھی۔

عوام الناس متوجہ ہوں۔۔اپنے ویلج کونسل عملے کے ساتھ تعاون کریں۔۔شکریہ
09/12/2023

عوام الناس متوجہ ہوں۔۔
اپنے ویلج کونسل عملے کے ساتھ تعاون کریں۔۔شکریہ

آھم اعلانتمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم (ب) یا برتھ سرٹیفکیٹ ضرور بنالے۔ کیونکہ  2024 میں نئے قانون کے م...
09/12/2023

آھم اعلان
تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم (ب) یا برتھ سرٹیفکیٹ ضرور بنالے۔ کیونکہ 2024 میں نئے قانون کے مطابق 7 سال تک کے بچوں کو فارم (ب) یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ھوگا, 7 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی پیش کرنا ھوگا۔ جس میں آپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں ضائع ھوگا۔

 عوام الناس کی سہولت کیلئے پیدائش (برتھ) وفات (ڈیتھ) شادی (نکاح) رجسٹریشن فارم کی فارمیٹ نیچے لنک پر دستیاب ہے۔ ویلج، نی...
09/12/2023


عوام الناس کی سہولت کیلئے پیدائش (برتھ) وفات (ڈیتھ) شادی (نکاح) رجسٹریشن فارم کی فارمیٹ نیچے لنک پر دستیاب ہے۔ ویلج، نیبرہوڈ کونسل سیکرٹری کو مطلوبہ سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے متعلقہ رجسٹریشن فارم پرنٹ کرکے پر کیجئے متعلقہ دستاویزات لگا کر جمع کرائیں۔
https://drive.google.com/drive/folders/1FWacb4F_Ss0lXF1f8149V8O0CH2mRiaS

NA-10
04/12/2023

NA-10

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Nawagai LG&RDD Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share