23/09/2026
چھاپے، گرفتاریاں اور دباؤ ہمیں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔
ہم نہ ڈرے ہیں، نہ ڈریں گے۔
27 ستمبر کو اپنے قائد عمران خان اور اپنے نظریے کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
یہ جدوجہد جاری رہے گی، حوصلے بلند رہیں گے۔ ✊🇵🇰