PUKHTOON

PUKHTOON Political organization

30/03/2026
آج سید محمد کے ساتھ ملاقات ہوئی، جس میں کل کی شمولیت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ کل ایک غلط فہمی کی بنا ...
10/02/2026

آج سید محمد کے ساتھ ملاقات ہوئی، جس میں کل کی شمولیت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ کل ایک غلط فہمی کی بنا پر مجھے ٹوپی پہنائی گئی تھی، تاہم میرا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے اور ان شاء اللہ قیامت تک رہے گا۔ انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ ان کا پورا خاندان عوامی نیشنل پارٹی سے وابستہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ اس موقع پر سید محمد کے بڑے بھائی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، جبکہ ان کے بھتیجے محمد اسلام، بحت سید بھی شریک تھے۔ اس کے علاوہ کیبنٹ کے ممبران وزیر خان، ارشد خان، جنرل سیکرٹری محمد امین اور صدر فیصل خان بھی موجود تھے۔"

آج ویلج کونسل بٹی میں عوامی نیشنل پارٹی کی تنظیم کا جنرل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ویلج کونسل بٹی کے صدر فیصل خان ...
16/01/2026

آج ویلج کونسل بٹی میں عوامی نیشنل پارٹی کی تنظیم کا جنرل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ویلج کونسل بٹی کے صدر فیصل خان نے کی۔
اجلاس کا ایجنڈا 23 تاریخ کو عظیم رہنماؤں باچا خان اور ولی خان کی برسی کے موقع پر ہونے والے جلسے کے حوالے سے تجاویز حاصل کرنا اور پروگرام کا شیڈول ترتیب دینا تھا۔ اجلاس میں دیار خان، حضرت خان، قریشی ممبر، نظیر خان محمد امین سمیت دیگر ساتھیوں نے مفید تجاویز پیش کیں۔
آخر میں عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گدیزی سلارزی کے صدر شاہجہان عرف شاہ جی نے بھی اجلاس سے خطاب کیا اور قیمتی تجاویز دیں۔

Address

Buner
Bunerwal
19290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PUKHTOON posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share