Pti Youth Force Buner Kpk

Pti Youth Force Buner Kpk pti youth force

27/04/2026

بونیر میں کچھ سیاسی بےروزگار ٹولے جو سیلاب زدگان کے چیکس پر سیاست کررہے ہیں یہ سیاسی یتیم عوام کو بیوقوف مت بنائے زرا غیرت کرے اور ملک میں جاری بدترین مہنگائی اور بدامنی پر بات کرے اور اختجاج کرے خدا کی قسم آپ لوگوں کے ساتھ عوام کا ذرا بھی فکر نہیں ہیں صرف اپنے سیاست کا فکر ہے جو وہ مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ عوام ایسے سیاسی یتیموں کو پہچان چکی ہیں کہ خقیقت کیا ہیں فخر بونیر منسٹر ریاض خان نے کھلا غام اغلان کیا ہے کہ ایک فرد کو بھی اگر اپنا چیکس نہیں ملا تو ہم انکا زمہ دار ہے کہ ہر مستخق کو اپنے چیکس ضرور میلنگے انشاءاللہ

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیرِ بلدیات کی نگرانی میں بیوٹیفیکیشن آف پشاور پراجیکٹ کے تحت یونیورسٹ...
04/02/2026

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیرِ بلدیات کی نگرانی میں بیوٹیفیکیشن آف پشاور پراجیکٹ کے تحت یونیورسٹی روڈ پر روشنی اور رنگین تھرو لائٹس کی تنصیب کا عمل شروع کر دیا گیا، جن کا مقصد رات کے اوقات میں بہتر روشنی فراہم کرنا اور شہر کی مجموعی جمالیات کو مزید بہتر بنانا ہے، تاکہ پشاور ایک زیادہ خوبصورت اور دلکش شہر کے طور پر ابھرے۔

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Meena Khan Afridi

02/02/2026

‏8 فروری - ملک گیر ہڑتال !!!

“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!
- عمران خان



Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Youth Force Buner Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share