Pti Buner Official

Pti Buner Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Buner Official, Political organisation, Bunerwal.

انشاء اللہ  قائد اعظم کی تحریک بھی کامیاب ہوئی تھی، اور کپتان عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی تحریک بھی کامیاب ہوگ...
27/05/2022

انشاء اللہ قائد اعظم کی تحریک بھی کامیاب ہوئی تھی، اور کپتان عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی تحریک بھی کامیاب ہوگی۔

27/05/2022

جمیعت کے کارکن ایک دوسرے کو مبارکباد دیتےہوئےکہہ رہے ہیں کہ قائد محترم کی شان میں 30 فیصد اضافہ ہو گیا ہیں🤣

‏خاندہ زلزلے پہ خیبر راولۂ۔۔۔۔ تل وی تندرونہ دہ بریخنہ سرہ۔۔۔۔!!رب دی ژوندئی لرہ مشرہ ‎
13/04/2022

‏خاندہ زلزلے پہ خیبر راولۂ۔۔۔۔
تل وی تندرونہ دہ بریخنہ سرہ۔۔۔۔!!

رب دی ژوندئی لرہ مشرہ

پی ڈی ایم کا اظہارِ تشکر مارچ۔ اے این پی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمیعت علماء کے ورکرز کی ریلی میں شرکت۔
12/04/2022

پی ڈی ایم کا اظہارِ تشکر مارچ۔ اے این پی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمیعت علماء کے ورکرز کی ریلی میں شرکت۔

پشاور، تیار ہو؟ کپتان پشاور آرہا ہے، بدھ کو۔‫ ‬
11/04/2022

پشاور، تیار ہو؟ کپتان پشاور آرہا ہے، بدھ کو۔

‫ ‬

تھکنا نہیں جمے رہو‏ڈرنا نہیں ڈٹے رہو
11/04/2022

تھکنا نہیں جمے رہو
‏ڈرنا نہیں ڈٹے رہو

Shameless Justice system Criminals running the Parliament of Pakistan 🖐
11/04/2022

Shameless Justice system
Criminals running the Parliament of Pakistan 🖐

11/04/2022

155 سیٹوں والی پارٹی حکومت نہیں بنا سکتے
86 اور 56 مل کر حکومت بنائی گی یہ کونسا جمہوریت ہیں؟ یہ تو عوام کے حق پر ڈھاکہ ڈالنے کے مترادف ہے

10/04/2022

‏پاکستانیوں نے بھی رات کو عدالت لگا کر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ امپورٹڈ حکومت Absolutely NOT

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

10/04/2022

بہت سمارٹلی کھیل گیا خان، کیسے، بتاتا ھوں،
کل آخری ڈیڈ لائن تھی، قومی اسمبلی کا انتہائی اھم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا، آخری بال، آخری چال، آخری گھنٹہ اور آخری پتہ، سب پریشان تھے کیا ھونے جا رھا ھے،
اعصاب کی جنگ تھی، سارا دن گزر گیا بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی، ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ھوتی ھوئی نظر ائی، جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں مجبوراً سامنے آنا پڑا، ایکسپوز ھونا پڑا، آخری گھنٹے میں سب ایکٹو ھو گئے، چھٹی کے دن آدھی رات کو عدالتیں کھل گئیں، منصفان ریاست جوک در جوک پہنچنے لگے، ساری اپوزیشن آدھی رات تک قومی اسمبلی میں بیٹھی رھی، وزیراعظم ھاؤس میں ہیلی کاپٹرز پہنچے، قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں، لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں اور سب کنٹرول کیا جانے لگا،
یہی وہ ٹائم تھا جس کیلئے کپتان نے اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی اتنی زیادہ محنت کی تھی، کپتان نے میڈیا کو بلایا، سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رھا تھا، اندر کی خبریں باھر آ رھی تھی، کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا، کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ھوا ھو، مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ھوا ھو، صحافیوں نے کہا جی نہیں،
وہ اٹھا، ڈائری اٹھائی اور وکٹری نشان بناتا ھوا اپنے گھر کی طرف روانہ ھو گیا، بظاہر ھار کے جا رھا تھا مگر حقیقت میں یہی اس کی جیت تھی، وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رھا تھا، وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رھا تھا، وہ قوم کو اصل مجرم دکھا کے جا رھا تھا، اس کا مقصد پورا ھوا، 75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے اصل ہرکارے قوم کے سامنے ایکسپوز ھو چکے تھے،یہی اس کی جیت تھی، یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا،
عمران خان۔۔۔ قوم تمہارا یہ احسان کبھی نہیں بھولے گی، تم امر ھو گئے، تم ھار کے بھی جیت گئے، خدا تمہارا بھلا کرے، انشاء اللہ، تمہاری محنت رنگ لائے گی، پاکستان غلامی سے آزاد ہوگا، ھماری آنے والی نسلیں آزاد ھونگی، تمہارا یہ احسان تاقیامت یاد رکھا جائیگا، میرے کپتان، بیشک تم نے تاریخ رقم کردی، تاریخ میں تمہارا نام سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔۔۔!!!
تم ھمیشہ زندہ آباد رھو گے۔۔۔!!!

10/04/2022

#مرشد
میرے کپتان نے کل پوچھا تھا ۔"کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرا مخالف نہ ہو"
تیرے یہ الفاظ دل چیر گئے ہیں
پورا پاکستان
کوئ شہر رہ تو نہیں گیا نا
جس کے بیٹے تیری سچائ ،بہادری کی گواہی دینے اس وقت سڑکوں پہ نہ ہوں⁦♥️⁩

10/04/2022

‏ابھی تو خان خود باھر نہیں نکلا۰۰۰ اگر آگیا تو

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Buner Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share