Insaf Youth Wing Buner Official

Insaf Youth Wing Buner Official یوتھ ونگ کا ہر جوان۔۔۔۔چلتا پھرتا پاکستان

عمران خان رہائی امن موومنٹ، ممبرشپ مہمچئیرمین پی ٹی آئی بریسٹر گوہر، چئیرمین ڈیڈک و ایم پی اے عبد الکبیر خان، انصاف یوتھ...
27/03/2026

عمران خان رہائی امن موومنٹ، ممبرشپ مہم

چئیرمین پی ٹی آئی بریسٹر گوہر، چئیرمین ڈیڈک و ایم پی اے عبد الکبیر خان، انصاف یوتھ ونگ بونیر کے سابق ضلعی صدر سمیع اللہ اور آئی ایس ایف بونیر کے سابق چئیرمین واحد قرار کی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل مندنڑ کے سابق ٹیم نے عمران خان کی رہائی کے لیے قائم کردہ امن رہائی فورس کی حلف برداری تقریب میں بھرپور تعداد میں شرکت کی۔
یہ مہم صوبائی صدر جنید اکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں قائد عمران خان کی رہائی کے لیے شروع کی گئی ہے، جس کا مقصد عوامی سطح پر ممبرشپ کے ذریعے اس جدوجہد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
تقریب میں شریک کارکنان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پرامن اور آئینی طریقے سے اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

میڈیا سیل انصاف یوتھ ونگ بونیر

18/02/2026

احمد خان نیازی کے سکواڈ کی گاڑی پر پشاور موٹروے پر ق_ا_ت_ل_ا_نہ ح_م_لہ جس سے تین افراد شدید زخمی ہوئے، جس میں انصاف یوتھ ونگ کے سابق ضلعی سینئیر نائب صدر آیاز جہان بھی زخمی ہوئے۔
احمد خان نیازی کے اسکواڈ پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ​صوبے میں ہماری اپنی حکومت، ہمارا اپنا وزیراعلیٰ... لیکن نشانہ پھر بھی پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور احمد نیازی کی ٹیم؟ یہ کیسا نظام ہے؟؟ اللہ نے بڑی آزمائش سے بچا لیا۔
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ 🙏🙏
میڈیا سیل انصاف یوتھ ونگ بونیر

Address

Buner Kpk
Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Buner Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share