Mufti Fazal Ghafoor - Sher e Buner

Mufti Fazal Ghafoor - Sher e Buner Vice President JUI KP
Ex-MPA & Minister of Revenue

مولانا عمران ھلالی سابقہ امیدوار پی کے ۲۳ کی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ و سینیٹر مولانا عطاء ال...
20/09/2025

مولانا عمران ھلالی سابقہ امیدوار پی کے ۲۳ کی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ و سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب کے ساتھ ملاقات۔
اہم سیاسی امور پر گفت و شنید

24/08/2025

تازہ ترین اپڈیٹ کہ صفائی مہم کے دوران انصار الاسلام کو سونا ملا جو بحفاظت مفتی فضل غفور صاحب کے حوالے کر دیا گیا
قربان ایسے رضاکاروں پر

احباب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ جزاکم اللہ
20/08/2025

احباب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ جزاکم اللہ

16/08/2025

بونیر سے مفتی فضل غفور کا پیغام

بونیر کے حالیہ سانحے پر، پورا ملک اور خیبر پختونخوا کا عوام اور مختلف فلاحی تنظیمیں ہمارے ساتھ اس قیامت خیز گھڑی میں کھڑے ہیں، ان کے ہم بہت مشکور ہیں۔
آپ سے چند گزارشات ہیں:
* وہ لوگ جو خدمت یا ریلیف کے بجائے صرف ٹک ٹاک وغیرہ بنانے آ رہے ہیں، براہِ کرم نہ آئیں، کیونکہ اس سے رش بڑھ جاتا ہے اور سڑکیں گھنٹوں بند رہتی ہیں، جس سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔
* جو تنظیمیں خواتین رضاکاروں کو لا رہی ہیں، وہ بھی انہیں نہ لائیں، کیونکہ ملبے سے لاشیں اور سامان نکالنا مردوں کا کام ہے، لہٰذا خواتین کو تکلیف نہ دی جائے۔
* ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ جلد اور آنکھوں کی بیماریوں کی ادویات لے کر آئیں۔
* کچھ لاشیں اب بھی لاپتہ ہیں، تاہم زیادہ تر کی تدفین ہو چکی ہے۔ اب دوسرا مرحلہ گھروں سے ملبہ ہٹانا ہے اور ہزاروں مویشی بھی ہلاک ہو چکے ہیں جنہیں دفن کرنا ضروری ہے تاکہ بدبو نہ پھیلے۔
* جو بھی تنظیمیں اور رضاکار آ رہے ہیں، وہ اپنے ساتھ بیلچے اور اوزار ضرور لائیں۔
* اس وقت پورا بونیر متحد ہے۔ لہٰذا گاڑیوں پر اپنی پارٹیوں کے جھنڈے نہ لگائیں۔ یہ ہم سب کا مشترکہ المیہ اور غم ہے۔

16/08/2025

مفتی فضل غفور صاحب کا اہم پیغام

(((پشاور میں سرکاری ملازمین پر تشددناقابل قبول ہے)))((---ہرظلم کے خلاف کھل کر میدان میں لڑیں گے---))صوبائی نائب امیر جمع...
02/08/2025

(((پشاور میں سرکاری ملازمین پر تشددناقابل قبول ہے)))
((---ہرظلم کے خلاف کھل کر میدان میں لڑیں گے---))
صوبائی نائب امیر جمعیت علماء اسلام KPK مفتی فضل غفور نے کہاہےکہ خیبر پختون خواہ پشاور میں سرکاری ملازمین پر پولیس کی وحشیانہ تشدد لاٹھی چارج وگرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ملازمین ریاست کا ستون ہیں ان پر تشدد ناقابل قبول ہے۔ان کے ساتھ یہ وحشیانہ ظلم بند کیا جائیں۔جمعیت علماء اسلام صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کا یہ مطالبہ ہے کہ تمام گرفتار ملازمین کو فوری رہا کیا جائے ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہرظلم کے خلاف کھل کر میدان میں لڑیں گے۔(PKT.NEWZ).

حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب کا جامعہ محمودیہ ڈوگرام واڑی آمد
25/07/2025

حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب کا جامعہ محمودیہ ڈوگرام واڑی آمد

23/07/2025

سینیٹر عطا الحق درویش اور جمعیت علماء اسلام کو مبارک ہو

22/07/2025

ضلع صوابی باکر میں ختم القرآن تقریب سے صوبائی نائب امیر حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب خطاب کررہے ہیں 💝

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے خیبرپختونخوا سےحضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور دلاور خان صاحب کو سینیٹرز منتخب ہونے پر...
21/07/2025

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے خیبرپختونخوا سےحضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور دلاور خان صاحب کو سینیٹرز منتخب ہونے پر بہت بہت مبارک ہو

Address

Tor Warsak
Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Fazal Ghafoor - Sher e Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share