Village Council Sura-1 LG & RDD Buner

Village Council Sura-1 LG & RDD Buner Government

سورا: صفائی عملہ ویلج کونسل سورا-1 نے ایک احسن قدم اٹھاتے ہوئے گاؤں سورا کی تمام مساجد کی مکمل صفائی کا عمل مکمل کر لیا ...
18/03/2026

سورا: صفائی عملہ ویلج کونسل سورا-1 نے ایک احسن قدم اٹھاتے ہوئے گاؤں سورا کی تمام مساجد کی مکمل صفائی کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ اس مہم کا مقصد رمضان المبارک اور عیدالفطر میں نمازیوں کے لیے پاکیزہ اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔
AD Local Govt & RDD Buner - Offical

*اہم اطلاع | لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا**پیدائش و اموات رجسٹریشن رولز* کے *شیڈول 4، شق 21* کے مطابقاگر ویلج کونسل سے جاری...
17/02/2026

*اہم اطلاع | لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا*

*پیدائش و اموات رجسٹریشن رولز* کے *شیڈول 4، شق 21* کے مطابق
اگر ویلج کونسل سے جاری کردہ کسی سرٹیفکیٹ کو *دو سال* سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہو اور اس میں کسی قسم کی *ترمیم یا تبدیلی* مطلوب ہو تو:

➡️ متعلقہ کونسل میں تبدیلی کے لیے *عدالت کا حکم نامہ (Court Order)* لازمی ہوگا۔

⚠️ بغیر عدالتی حکم کے ایسی کسی بھی تبدیلی کی اجازت نہیں ہے۔

🔔 عوام الناس اس قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست جمع کروائیں۔

* #خیبرپختونخوا *

☘️ پاک صاف خیبرپختونخوا ☘️ ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا جناب قاسم علی خان صاحب,ڈپٹی کمشنر بونیر و ڈپٹی ڈائری...
24/12/2025

☘️ پاک صاف خیبرپختونخوا ☘️
ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا جناب قاسم
علی خان صاحب,ڈپٹی کمشنر بونیر و ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جناب امیر نظام درانی صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بونیر کے تمام ویلج کونسلوں کی طرح بھرپور طریقے سے صفائی کا عمل جاری ہیں۔
مقامی عملہ صفائی کے تمام وسائل بروئے کار لا کر ویلج کونسل میں صفائی اور نکاسی آب کے انتظامات کو یقینی بنا رہا ہیں۔
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Buner
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Village Council Jowar LG&RDD Buner
Anwar Khan
Gul Safa Khan
Directorate General Local Government & Rural Development
Village Council Bampokha
Sharif Khan

05/12/2025

نادرا نے پچھلے دو ہفتوں کے دوران 70 لاکھ شہریوں کو شناختی کارڈ کے بروقت حصول اور تجدید کے حوالے سے یاددہانی کے ایس ایم ایس پیغامات بھجوائے ہیں۔ اس مہم کے نتیجے میں اب تک تقریباً 3 لاکھ شہری اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کرا چکے ہیں۔
مزید برآں، جلد ہی تاخیر سے شناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے لئے اضافی فیس ادا کرنا پڑے گی۔
لہٰذا، تمام شہریوں سے گذارش ہے کہ اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے تو براہِ کرم جلد تجدید کرا لیں اور اگر عمر اٹھارہ سال سے اوپر ہو چکی ہے اور شناختی کارڈ حاصل نہیں کیا تو جلد ازجلد بنوا لیں تاکہ سرکاری خدمات کے حصول میں کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے اور آپ کو اضافی فیس بھی ادا نہ کرنا پڑے۔

05/12/2025

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Sura-1 LG & RDD Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share