Bandesha Group burewala

Bandesha Group burewala POLITICAL FAMILY 🎉
ALHAMDULLIAH FOR EVERYTHING 🌹
GIVE RESPECT TAKE RESPECT🌷
INSHALLAH❤️NA157.pp232

28/11/2025

Our beloved leader imran khan you

26/06/2025

Pind 481E.B burewala🌾

Great leader Ejaz sultan bandesha 💕❤️
03/03/2025

Great leader Ejaz sultan bandesha 💕❤️

‏آج پاکستان کے قومی ہیرو، اور امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو ناحق قید میں 500 دن ہو گئے ہیں۔ یہ ظلم نہ ہم بھولے ہی...
16/12/2024

‏آج پاکستان کے قومی ہیرو، اور امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو ناحق قید میں 500 دن ہو گئے ہیں۔ یہ ظلم نہ ہم بھولے ہیں اور نہ بھولنے دیں گے!

27/11/2024

حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں
انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں

اس ظلم و ستم کو لطف و کرم اس دکھ کو دوا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا✋
Pti zindabad
Pakistan zindabad🌸

26/11/2024

Leader CH EJAZ SULTAN BANDESHA 🌸

قوم کی امید عمران خان. خان صاحب جنم دن مبارک ہو. اللہ آپ کو سلامت رکھے. قوم آپکے ساتھ ہے. 🌸
05/10/2024

قوم کی امید عمران خان. خان صاحب جنم دن مبارک ہو. اللہ آپ کو سلامت رکھے. قوم آپکے ساتھ ہے. 🌸

قوم کی امید عمران خان. ❤️
27/09/2024

قوم کی امید عمران خان. ❤️

16/08/2024

Inshallah khan🌸

16/08/2024

ہم کھڑے تھے.. کھڑے ہیں.. کھڑے رہیں گے. 🌸PTi ❤️ZINDABAD. EJAZ SULTAN BANDESHA

میری قوم جان لے کہ مجھے سراسر جعلی، جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کی پاداش میں گزشتہ 9ماہ سے جیل میں قید کیا گیا۔ م...
28/04/2024

میری قوم جان لے کہ مجھے سراسر جعلی، جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کی پاداش میں گزشتہ 9ماہ سے جیل میں قید کیا گیا۔ مجھے اگر 9سال یا اس سے بھی زیادہ عرصے کیلئے جیل میں قید رہنا پڑا تو رہوں گا مگر میری قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ عمران خان❤️
Only IMRAN KHAN 🌹

اعجاز سلطان بندیشہ صاحب اپنے آبائی گاؤں میں لوگوں سے خوشیاں بانٹتے ہوئے.. 🌹❤️
13/04/2024

اعجاز سلطان بندیشہ صاحب اپنے آبائی گاؤں میں لوگوں سے خوشیاں بانٹتے ہوئے.. 🌹❤️

Address

Burewala Main Village 481
Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandesha Group burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share