Tujhay ChahNa Meri Bhool Thi".

Tujhay ChahNa Meri Bhool Thi". مجھے گلے لگاو!
تاکہ ثابت ہوجائے کہ رات کی تاریکی میں اب بھی کسی دوسرے انسان پہ بھروسہ کیا جاسکتا ہے__

26/05/2025
01/08/2024

اِک غیر نے لکھا ہے کہ تو غیر نہیں ہے
لگتا ہے کہ اس بار میری، خیر نہیں ہے

تُم کِتنی محبت سے مُجھے دیکھ رھے ہو
حلانکہ میرا تُم سے کوئی، بير نہیں ہے

آؤ میں دکھاتا ھوں تمہیں شہر کیِ خاموشیاں
یہ گھومنا پھرنا تو کوئی، سیر نہیں ہے

تُم چھوڑ بھی سکتے ہو مُجھے اور نہیں بھی
اِس بات کا سر تو ہے ، مگر پير نہیں

تُجھ سے بانٹ کے ہر دُکھ آدھا ہو جاتا تھااب کے گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئے۔
27/06/2024

تُجھ سے بانٹ کے ہر دُکھ آدھا ہو جاتا تھا
اب کے گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئے۔

میں ہوں آزاد تیری بانہوں سے اور یہ سب سے بڑی غلامی ھے۔
21/12/2023

میں ہوں آزاد تیری بانہوں سے
اور یہ سب سے بڑی غلامی ھے۔

میری خواہش ھے بات ختم نہ ہومیری خواہش ھے ہم کبھی نہ ملیں۔
19/12/2023

میری خواہش ھے بات ختم نہ ہو
میری خواہش ھے ہم کبھی نہ ملیں۔

سب کہانیاں بدل جائیں گی!وقت ابھی زیر تعمیر ہے... 🍁
17/12/2023

سب کہانیاں بدل جائیں گی!
وقت ابھی زیر تعمیر ہے... 🍁

تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناںدل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے تُو نہیں تو سَبھی...
24/10/2023

تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں

دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے
تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں.....!!!

مجھے چراغ بجھانا پڑے گا اب, ورنہاُسے لگے گا، کوئی اسکے انتظار میں ھے۔🍁
07/10/2023

مجھے چراغ بجھانا پڑے گا اب, ورنہ
اُسے لگے گا، کوئی اسکے انتظار میں ھے۔
🍁

میرا گمان تھا کہ پریشانی کسی کو کھو دینے سے ہوتی ہے پھر مجھے پتہ چلا کہ یہ تو  ضرورت سے زیادہ لگاؤ رکھنے سے ہوتی ہے_🙂🍁
06/10/2023

میرا گمان تھا کہ پریشانی کسی کو کھو دینے سے ہوتی ہے پھر مجھے پتہ چلا کہ یہ تو ضرورت سے زیادہ لگاؤ رکھنے سے ہوتی ہے_🙂🍁

جس دن ہو گا میرا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاُس دن مُجھ پر محبتوں کی بَرسات ہو گی 💔🙂
03/10/2023

جس دن ہو گا میرا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اُس دن مُجھ پر محبتوں کی بَرسات ہو گی 💔🙂

‏میں غزل کے ساتھ لگاتا تھا تصویر اپنی وہ شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتی تھی...🙈❤️
25/09/2023

‏میں غزل کے ساتھ لگاتا تھا تصویر اپنی

وہ شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتی تھی...🙈❤️

Address

Burewala

Telephone

+601169340679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tujhay ChahNa Meri Bhool Thi". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tujhay ChahNa Meri Bhool Thi".:

Share