Arslan Butt

Arslan Butt Social Media Strategist | EX-Division Head Multan PTI SMT,EX-Regional Head South Punjab Creative Team There's OnLY 1 rUle
&
That i am

Eid Mubarik 2026
21/03/2026

Eid Mubarik 2026

‏تحریک انصاف نے شہید، زخمی اور گرفتار کارکنان کو بھرپور قانونی معاونت کیلئے خصوصی احکامات جاری کردیے، عمران خان کی ہدایت...
15/05/2023

‏تحریک انصاف نے شہید، زخمی اور گرفتار کارکنان کو بھرپور قانونی معاونت کیلئے خصوصی احکامات جاری کردیے، عمران خان کی ہدایت پر سرکولر کی صورت میں تحریری ہدایت نامہ جاری، تمام سابق اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ذمہ داریاں لگا دی گئیں، شہید، زخمی اور گرفتار کارکنان کیلئے قانونی اور مالی معاونت کا اہتمام کیا جائیگا، عمران خان بھی فنڈز اکٹھا کریں گے۔

وفاقی کابینہ نے پنجاب بھر میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی
15/05/2023

وفاقی کابینہ نے پنجاب بھر میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

12/05/2023

‏زمان پارک میں اس وقت جشن کا سماں ہے اپنے کپتان کا بے صبری سے انتظار ہو رہا ہے

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا
09/05/2023

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

اوکاڑہ PP185 کا ٹکٹ بھی ٹکٹ تبدیل کر کے چوہدری سلیم صادق کو جاری کر دیا
26/04/2023

اوکاڑہ PP185 کا ٹکٹ بھی ٹکٹ تبدیل کر کے چوہدری سلیم صادق کو جاری کر دیا

پی پی 198 ہڑپہ  مہر ارشاد کاٹھیا سے ٹکٹ واپس لے کر محمد یار ڈمراہ کو دے دیا ۔*
26/04/2023

پی پی 198 ہڑپہ مہر ارشاد کاٹھیا سے ٹکٹ واپس لے کر محمد یار ڈمراہ کو دے دیا ۔*

میجر غلام سرور کو پی پی 201 کا ٹکٹ جاری
26/04/2023

میجر غلام سرور کو پی پی 201 کا ٹکٹ جاری

23/04/2023

25 اپریل کو پاکستان تحریک انصاف کے 27ویں یوم تاسیس کے دن پنجاب میں الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا

صوبائی اسمبلی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے حلقے میں ریلیاں نکالیں گے اور چئیرمین عمران خان کے خطاب کی سکریننگ کریں گے

آج کے دن 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی- آئیے، آج پھر عہد کریں کے کپتان کی قیادت می...
23/04/2023

آج کے دن 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی- آئیے، آج پھر عہد کریں کے کپتان کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے-
‏ ⁦‪ ‬⁩

چیرمین عمران خان کی ہدایت پر صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے امیدواروں کی اپیلوں کی سنوائی کے لیے فار...
21/04/2023

چیرمین عمران خان کی ہدایت پر صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے امیدواروں کی اپیلوں کی سنوائی کے لیے فارم جاری کردیا، اُمیدوار دیے گیے فارم فل کر ای میل کرسکتے ہیں۔

Address

Burewala
Burewala
61010

Telephone

+923336288829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arslan Butt:

Share