Awam Raj Tehreek Attock

Awam Raj Tehreek Attock Awam Raj Tehreek – Attock
Awam ki izzat, awam ka haq aur awam ki hukmarani hamara mission hai.Insaf,

امامِ حریت و بصیرت، امامِ سیاست و قیادت، اسلامی انقلاب کے علمبردار اور جرأت و استقامت کا استعارہ، آیت اللہ سید علی خامنہ...
01/03/2026

امامِ حریت و بصیرت، امامِ سیاست و قیادت، اسلامی انقلاب کے علمبردار اور جرأت و استقامت کا استعارہ، آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے راہِ خدا میں اور رسولِ اکرم ﷺ کے پرچمِ حق کے سائے تلے عزت، وقار اور سربلندی کے ساتھ اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی زندگی جہدِ مسلسل، استقامتِ ایمانی اور امتِ مسلمہ کی بیداری کا روشن باب تھی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے، ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور امتِ محمدی ﷺ کو اتحاد، غیرت اور حق پر ثابت قدمی نصیب فرمائے۔ آمین

22/02/2026
پاکستان اور تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان مبارک ہو
18/02/2026

پاکستان اور تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان مبارک ہو

15/02/2026

پاکستان کا نیا باب نوجوانوں کی طاقت سے شروع ہو رہا ہے ✊
عوام راج کا ایک ہی مشن ہے —
نوجوان قیادت کو آگے لا کر پاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنانا۔
اب فیصلہ عوام کا ہے۔
اب وقت ہے نوجوانوں کے نظام کا۔
✨ نوجوانوں کو بااختیار بنائیں — پاکستان کو مضبوط بنائیں۔

عوام راج تحریک میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👈
https://awaamraaj.pk/register?ref=PART1522578
🇹🇷🇹🇷

Iqrar Ul Hassan Niaz Baloch U*i Bacha Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town Iqrar ul Hassan - Tehreek

Address

Attock
Campbellpore
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Raj Tehreek Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share