Additional Director Livestock Attock

Additional Director Livestock Attock Livestock and Dairy Development Department District Attock

21/07/2026
Mobile Veterinary Dispensary Fatehjang is working in the field and providing services to farmers at door step.
20/07/2026

Mobile Veterinary Dispensary Fatehjang is working in the field and providing services to farmers at door step.

17/07/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا مویشی پال حضرات کے لئے احسن قدم
5،40،000 روپے تک بلا سود قرضے کی فراہمی
اگر آپ وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں تو طریقہ درج ذیل ہے:

1. آنلائن درخواست دینے کے لیے

2. plc.punjab.gov.pk پر کلک کریں

3۔ اپنے کوائف درج کر سبمٹ کریں

اہلیت:

درخواست گزار پنجاب کا رہائشی ہو۔

موبائل سم اسی کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو۔

کم از کم 5 سے 20 نر بچھڑے/ کٹے موجود ہوں۔

کسی سرکاری قرض کی نادہندگی نہ ہو۔

17/07/2026
تمام فریش ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس کے لئے خوشخبری انٹرن شپ پروگرام میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع اپلائی ...
02/05/2026

تمام فریش ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس کے لئے خوشخبری
انٹرن شپ پروگرام میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
اپلائی کرنے کی اخری تاریخ پندرہ مئی ہے

25/04/2026
24/04/2026

📢 ضروری اطلاع

وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت تمام مستفید حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 15 اپریل 2026 سے واجب الادا رقم کی واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

لہٰذا تمام مویشی پال حضرات مقررہ تاریخ کے مطابق اپنی بقایا جات بروقت جمع کروائیں تاکہ پروگرام سے مسلسل فائدہ اٹھایا جا سکے اور آئندہ مراحل میں بھی شامل رہا جا سکے۔

Livestock and Dairy Development Department Punjab Deputy Commissioner Attock Attock - اٹک
03/04/2026

Livestock and Dairy Development Department Punjab
Deputy Commissioner Attock
Attock - اٹک

Address

Chhoi Road
Campbellpore

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional Director Livestock Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share