Sheikh Aftab Ahmed

Sheikh Aftab Ahmed MNA NA 49 Attock
Member, Supreme Judicial Commission
Former Federal Minister
Former Chief Whip, PMLN
Office # 0572610722

28/08/2026

 #عیدمیلادالنبیﷺرکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد صرافہ بازار میں ندیم صراف احسن جیولرز کے زیر اہتم...
26/08/2026

#عیدمیلادالنبیﷺ

رکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد صرافہ بازار میں ندیم صراف احسن جیولرز کے زیر اہتمام #میلادمصطفیﷺ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد شرکاء محفل کے ہمراہ موجود ہیں اس موقع پر ضلعی صدر مسلم لیگ ن اٹک محمد سلیم شہزاد، صدر پی پی تھری میاں شاہنواز شانی و دیگر موجود ہیں

26/08/2026

#عیدمیلادالنبیﷺ

رکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد ضلع کونسل ہال اٹک میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
PML(N) PML-N Punjab

 #عیدمیلادالنبیﷺرکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد، ٹکٹ ہولڈر پی پی تھری ملک حمید اکبر، اے ڈی سی جی ...
26/08/2026

#عیدمیلادالنبیﷺ

رکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد، ٹکٹ ہولڈر پی پی تھری ملک حمید اکبر، اے ڈی سی جی انیل سعید، اسسٹنٹ کمشنر عارف قریشی، سیرت کمیٹی کے عہدیداران، ضلعی صدر مسلم لیگ ن اٹک محمد سلیم شہزاد، صدر پی پی تھری میاں شاہنواز شانی ضلع کونسل اٹک کے لان میں بلند کر رہے ہیں

 #عیدمیلادالنبیﷺرکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد ضلع کونسل ہال اٹک میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطا...
26/08/2026

#عیدمیلادالنبیﷺ

رکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد ضلع کونسل ہال اٹک میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

 #عیدمیلادالنبیﷺرکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد کا سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت کے لئے ضلع کونسل...
26/08/2026

#عیدمیلادالنبیﷺ

رکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد کا سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت کے لئے ضلع کونسل اٹک آمد پر سیرت کمیٹی کے عہدیداران استقبال کر رہے ہیں

 #عیدمیلادالنبیﷺ ربیع الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں رحمتِ عالم، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ آ...
25/08/2026

#عیدمیلادالنبیﷺ
ربیع الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں رحمتِ عالم، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ آپ ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت، محبت، امن اور اخوت کا پیغام ہے۔
اس مبارک موقع پر ہم سب یہ عہد کریں کہ اپنی زندگیوں کو #سیرتِ_طیبہﷺ کے مطابق ڈھالیں گے، محبت، رواداری، انصاف اور خدمتِ خلق کو فروغ دیں گے اور وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کریں گے۔

ہوں لاکھوں سلام اس ﷺ پر
جس کے دامن میں جنت بسائی گئی
جس کے ہاتھوں سے کوثر لٹایا گیا

23/08/2026

Address

Attock
Campbellpore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Aftab Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share