Abdulaziz PTI official

Abdulaziz PTI official Abdul Aziz Village Chairman Darra

02/02/2023
15/11/2022

تحصیل ادینزئی اسبنڑ سانام ڈیم

وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کا دورہ لوئر دیر تحصیل ادینزئی کے حوالے سے ممبر صوبائی اسمبلی ھمایون خان کا ویلج کونسل چیئرمین مینہ بھٹان سید حیدر علی ،ویلج چیئرمین عبدالعزیز ،بلال احمد اور دیگر پارٹی کارکنان کے ہمراہ اسبنڑ سانام جلسہ گاہ آمد باقاعدہ انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا دورہ تحصیل ادینزئی ہمارے لئے خوشی کی بات ہیں جلسہ کو کامیاب بنائیں گے ۔

ان شاء اللہ حقیقی آزادی مارچ میں تحصیل ادینزئی سے ہزاروں افراد بھرپور شرکت کریں گے ۔
ممبر صوبائی اسمبلی ھمایون خان



ویلج چیرمین عبدالعزیز خان کا فقیر آباد لنک روڈ پر جاری کام کا دورہ ۔  اس دوران انہوں نے فقیر آباد روڈ پر جاری کام کا معا...
30/10/2022

ویلج چیرمین عبدالعزیز خان کا فقیر آباد لنک روڈ پر جاری کام کا دورہ ۔

اس دوران انہوں نے فقیر آباد روڈ پر جاری کام کا معائنہ کیا موقع پر ویلج کونسلر طاہر شاہ بھی موجود تھے ۔

کام کے رفتار کو مزید تیز کرنے کیلئے ٹھیکیدار سے رابطہ کیا ۔ کوشش کررہے ہے کہ باقی کام جلد سے جلد مکمل ہوجائے ۔

23/10/2022

بنی گالا میں ابراھیم کا شوباز کو اصل چہرہ دیکھاتے ہوئے 😂😂😂😂

14/10/2022

💕💕💕

چیئرمین عمران خان کا خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این ایز ، ایم پی ایز ، ضلعی صدور ، جنرل سیکٹریز ، یوتھ ون...
16/09/2022

چیئرمین عمران خان کا خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این ایز ، ایم پی ایز ، ضلعی صدور ، جنرل سیکٹریز ، یوتھ ونگ ، آئی ایس ایف اور دیگر ذیلی تنظیموں کے عہدیداروں سے خطاب ۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان ، مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر ،صوبائی صدر پرویز خٹک ، مرکزی رہنماء اسد قیصر اور دیگر اعلیٰ قیادت بھی موجود ۔

15/09/2022

: تحصیل چیٸرمین سید فیروز شاہ نے آج دریاٸے سوات کی سیلابی ریلیوں کے وجہ سے بند ہونے والی نالیوں ترخہ ولہ اور سیرٸی بند ( پروٹیکشن وال ) اور ( ابپاشی کے نہروں ) پر جاری کام کا دوسری بار معاٸنہ کیا۔
اور کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

تحصیل چیئرمین اور ممبر صوبائی اسمبلی کی ہدایات پر حالیہ سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثرہ گوڑہ گٹ ترخہ ولہ اور سیرٸی ولہ پر باقاعدہ صفائی کا آغاز 2 ہفتے پہلے کیا گیا ہے ۔

اس موقع پر ویلج کونسل درہ چیٸرمین عبدالعزیز خان ،
پارٹی ورکرز و مشران میں عارف حاجی صاحب، غنی ماما ، ظاہر شاہ ، جمال فاروق، ہمایون اور دیگر دوست بھی موجود

ان شاء اللہ بتدریج تمام متاثر جگہوں کو ریکور کیا جاٸیگا۔


چکدرہ کے عوام کے ساتھ کیاگیا وعدہ پورا.چکدرہ میں گرلز ڈگری کالج کے قیام کی منظوری۔ممبر صوبائی اسمبلی ہمایون خان اور سابق...
13/09/2022

چکدرہ کے عوام کے ساتھ کیاگیا وعدہ پورا.
چکدرہ میں گرلز ڈگری کالج کے قیام کی منظوری۔

ممبر صوبائی اسمبلی ہمایون خان اور سابقہ ممبر قومی اسمبلی سید محبوب شاہ کی خصوصی کاوشوں سے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے چکدرہ میں گرلز ڈگری کالج کی قیام کی منظوری دے دی۔

گرلز ڈگری کالج ادینزئی کی گل آباد منتقلی کے بعد ممبر صوبائی اسمبلی ہمایون خان نے چکدرہ میں عوام کے ساتھ علیحدہ ڈگری کالج کے قیام کا وعدہ کیا تھا۔ الحمدللہ اج وعدے کو باقاعدہ طور پر تکمیل تک پہنچادیا۔

۔ PDWP نے منصوبے کی منظوری دی جس پر 435 ملین روپے کی لاگت ائی گی۔ بہت جلد مزکورہ کالج کا ٹینڈر جاری ہوگا اور عنقریب اس پر کام کا آغاز ہوگا۔چکدرہ میں ڈگری کالج کا قیام علاقہ عوام اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا دیرینہ مطالبہ تھا۔

Address

Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdulaziz PTI official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share