Graduate Scholars Movement for Peace and Democracy

Graduate Scholars Movement for Peace and Democracy There should be a minimum requirement of education for running a public office. Anyone and everyone

دا دہ پٹی ڈنگہ دہ کہ دہ روڈ؟ کہ چا ٹھیک کو 100 روپئ انعام۔زمونگ ملک بہ ترقی ولی نہ کئ۔۔۔مونگ ہر کار پہ سیزن کی دری وارہ ...
07/06/2022

دا دہ پٹی ڈنگہ دہ کہ دہ روڈ؟ کہ چا ٹھیک کو 100 روپئ انعام۔
زمونگ ملک بہ ترقی ولی نہ کئ۔۔۔مونگ ہر کار پہ سیزن کی دری وارہ کو۔۔۔
پہ دی یو تصویر کی تاسو وینئ چہ دہ دیر دہ نواب دہ وختو پل ئ پہ ٹننو خاورہ کی پٹ کڑے او لپاسہ پہ ڈکی ڈکی ٹریلی او گاڑی ہم زی،چہ کلہ ہم دہ یو غٹ سانحہ باعث جوڑیدے شی۔سوک تپوس والہ شتہ؟
اسبنڑ موٹروے

09/05/2022
18/03/2022

حکومت تو ہمیشہ جلسے روکنے کی کوشش کرتی ہے، یہ پہلی مرتبہ ہے کہ دونوں فریقین ایک ہی مسئلے پر جلسے کررہے ہیں۔

09/09/2019

عامر مسیح کی مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکت:
پولیس کی جانب سے تشدد کے پے در پے واقعات سامنے آنے کے بعد یہ ضروری ہو چکا ہے کہ پولیس کے بہیمانہ تشدد کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کا 'نفسیاتی آڈٹ' کروانے کی ضرورت ہے کیونکہ لگتا ہے کہ کمزور پر تشدد کر کے ان اہلکاروں کو تفریح حاصل ہوتی ہے کیونکہ کوئی ذی شعور اس طرح کا تشدد کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
پولیس کی جانب سے بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کی ایک بڑی وجہ ماضی میں ایسے واقعات میں ملوث پولیس اہلکاروں کا بچ نکل جانا ہے۔ ’ساہیوال واقعہ کا کچھ نہیں بنا، نقیب اللہ محسود واقعے پر پورے ملک میں شدید احتجاج ہوا۔ اس کے علاوہ درجنوں واقعات ہیں جس کے بعد پولیس میں غالباً یہ سوچ پختہ ہوچکی ہے کہ کیا ہو گا، دو چار دن خبریں چلیں گی، کوئی انکوائری وغیرہ ہوجائے گی، پھر سب بھول جائیں گے اور کچھ بھی نہیں ہو گا۔

13/05/2019

سنہ 1947 میں وجود میں آنے کے صرف تین سال بعد پاکستان 11 جولائی 1950 میں آئی ایم ایف کا ممبر بنا تھا اور گذشتہ 69 برسوں میں قرضے کے حصول کے لیے 21 مرتبہ آئی ایم ایف جا چکا ہے۔
سنہ 1988 سے پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین ہونے والے معاہدے قلیل مدتی بنیادوں پر ہوتے تھے جن میں عمومی طور پر قرض معاشی اصلاحات سے مشروط نہیں ہوتے تھے۔
تاہم سنہ 1988 کے بعد 'سٹرکچلرل ایڈجسمنٹ پروگرامز` شروع ہو گئے۔
'سٹرکچلرل ایڈجسمنٹ پروگرامز' یعنی ایس اے پی وہ ہوتے ہیں جن میں قرض دینے والا ادارہ شدید معاشی مشکلات کے شکار قرض حاصل کرنے والے ممالک کو مخصوص شرائط کے تحت نیا قرض دیتا ہے۔

07/04/2019

A beautiful view of Chargano chowk peshawar

Address

Tarnaw Dir Lower
Chakdara Fort
28000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Graduate Scholars Movement for Peace and Democracy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share