Tehreek Labbaik Dir

Tehreek Labbaik Dir تانہ قربان تانہ قربان یارسول مدنیﷺ

خطبہ جمعۃ المبارک ، 7 اگست 2026موضوع: پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللّٰہ مقام: جامعہ ریاض العلوم شاہ ڈھیرئ
07/08/2026

خطبہ جمعۃ المبارک ، 7 اگست 2026
موضوع: پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللّٰہ
مقام: جامعہ ریاض العلوم شاہ ڈھیرئ

06/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
قائدِ محترم علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب نے بامبولئ پائین میں پیارے اور مخلص دوستوں محترم خان ولی صاحب اور حسن زیب کے چچا، محترم امیر زیب اور امیر زادہ کے والدِ محترم کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور خطاب فرمایا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور ورثاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

02/08/2026

قائدِ محترم علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب نے راموڑہ میں یونین کونسل چکدرہ کے ذمہ داران کے اہم اجلاس میں شرکت فرمائی، جہاں تنظیمی امور و سرگرمیوں اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر رہنمائی فرمائی۔
بعد ازاں آپ نے ناجیہ کتب خانے کا دورہ کیا، جہاں پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، ولیٔ کامل حضرت کراچی باباجی رحمہ اللہ کے مبارک تبرکات اور ان کے دستِ مبارک کے نایاب کتب کا مشاہدہ کیا۔
اس موقع پر راموڑہ درہ کے معزز علماء کرام اور تحریکی ذمہ داران بھی موجود تھے
قائدِ محترم نے حضرت باباجی رحمہ اللہ کی علمی، روحانی اور اصلاحی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے فیوض و برکات کا تذکرہ فرمایا اور امتِ مسلمہ کی سلامتی، اتحاد اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔
اللہ تعالیٰ اپنے اولیاءِ کرام کے فیوض و برکات سے ہمیں مستفید فرمائے اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔

31/07/2026

تنظیمی اجلاس تحریک لبیک یوسی اسبنڑں
زیرِ صدارت: قائدِ محترم مجاہد ختمِ نبوّت محافظ ناموسِ رسالت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب

31/07/2026
29/07/2026

محبتیں 💓
قائدِ محترم علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب، علامہ خلیل احمد صاحب اور علماء اہلسنّت کی آپس میں محبتوں کا ایک مختصر جھلک

25/07/2026

پیرِ طریقت حضرت پیر سید محمد اکبر شاہ معصومی رحمۃ اللہ علیہ کی تعزیت کے موقع پر قائدِ محترم مجاہدِ ختمِ نبوت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب نے تیمرگرہ زوال بابا گڑگیاں شریف حاضری دی ، جہاں انہوں نے پیر صاحب کے ایصالِ ثواب، دینی خدمات اور علمی و روحانی کردار پر خطاب فرمایا۔
قائدِ محترم نے جانشینِ پیر صاحب وامیر پی کے 16 سید محبوب الٰہی صاحب اور جملہ صاحبزادگان کیساتھ تعزیت کی
اللہ تعالیٰ حضرت پیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور تمام صاحبزادگان، مریدین، معتقدین اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

خطبہ جمعۃ المبارک 24 جولائی 2026
23/07/2026

خطبہ جمعۃ المبارک
24 جولائی 2026

Address

Dir Lower
Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Labbaik Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share