𝐄𝐧𝐠𝐫 𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 𝐃𝐮𝐫𝐫𝐚𝐧𝐢

𝐄𝐧𝐠𝐫 𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 𝐃𝐮𝐫𝐫𝐚𝐧𝐢 General Secretary (SMT)
Tehsil Adenzai PML(N)

04/01/2026
27/12/2025

پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم یونیورسٹی آف ملاکنڈ

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت قابل طلباء کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کے لئے 29 تاریخ بروز پیر صبح 10 بجے ملاکنڈ یونیورسٹی میں ایک تقریب منعقد کی جائے گی۔

اس پروگرام میں مہمان خصوصی فیڈرل منسٹر اور صوبائی صدر انجنئر امیر مقام اور سابق چیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز پیسکو انجینئر فیض اللہ خان ہونگے۔

یونیورسٹی آف ملاکنڈکے اس پروجیکٹ کیلئے انجنئر فیض اللہ خان نے انتھک کوششیں کیں جس کی بدولت یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ ملے گے ۔

24/12/2025

ان شاءاللہ اب kpk کو بہت اوپر جانے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا!!

خیبر پختونخواہ میں پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے "چوکیدار" کو
"سب انجنیئر" کے عہدے کا چارج دےدیاگیا!!!

22/12/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
*ُ افتتاح سوئی گیس سفرونہ گل آباد*
انشاءاللہ کل بروز منگل دُپہر 2 بجے سفرونہ گل آباد میں سوئی گیس کا افتتاح بدست جناب معمار ادینزئی انجنئر فیض اللہ خان سابق چئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز پیسکو کرینگے
سفرونہ کے تمام عوام الناس کی طرف سے انجنئر فیض اللہ خان کا میگا پراجیکٹ لانے پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Faiz Ullah KhanPML(N)Barrister Zaid Ullah khanAmir Muqam

22/12/2025
16/12/2025


Barrister Zaid Ullah khan
Faiz Ullah Khan PML(N)

14/12/2025

مسلم لیگ ن چیئرمین اایکزیکٹیو کمیٹی جناب انجینئر فیض اللہ خان اور مسلم لیگ ن PK-15 کے امیدوار بیرسٹر زیداللہ خان کے حجرے میں ایم ایس ایف اور سوشل میڈیا ٹیم کا اہم مشاورتی اجلاس

اس اجلاس کا بنیادی مقصد سوشل میڈیا تحصیل ادینزئی کی نئی کابینہ تشکیل دینا تھا۔
اتفاقِ رائے سے ابوزر غفاری کو تحصیل ادینزئی کا صدر منتخب کیا گیا، جبکہ حسیب درانی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔
PML(N)Faiz Ullah KhanBarrister Zaid Ullah khanAmir MuqamParviz BachaPmln dir lowerSayed Usama BachaMaryam Nawaz Sharif

الحمدُاللّٰہ مجھے  مسلم لیگ ن تحصیل ادینزئی سوشل میڈیا ٹیم کا جنرل سیکٹری منتخب کیا۔جس پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ...
13/12/2025

الحمدُاللّٰہ مجھے مسلم لیگ ن تحصیل ادینزئی سوشل میڈیا ٹیم کا جنرل سیکٹری منتخب کیا۔
جس پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں 🤲🏽
اس کے بعد چئیرمین ایگزیکٹیو کمیٹی جناب فیض اللّٰہ خان صاحب کا ،وائس چئیرمین پرویز باچا، صدر ادینزئی یوسف خان،جنرل سیکٹری داوٗد خان ،صوبائی کوآرڈینیٹر بیرسٹر زیداللّٰہ خان صاحب، اور اپنے جملہ ساتھیوں کا جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اور بطور جنرل سیکٹری سوشل میڈیا ٹیم تحصیل ادینزئی منتخب کیا۔
آپ سب کا دل سےمشکور و ممنون ہوں۔
PML(N)Amir MuqamFaiz Ullah KhanBarrister Zaid Ullah khanParviz BachaSenator Zahid KhanPmln dir lowerMaryam Nawaz Sharif

12/12/2025

9 مئی کا ماسٹر مائینڈ جنرل فیض تھا۔
خود کو بچانے کیلئے عمران خان اور نواز شریف دونوں کو پھنسانا چاہتے تھے جس کی فریب میں عمران خان اگئے۔۔!
حامد میر کا تجزیہ

PML(N) Faiz Ullah Khan Barrister Zaid Ullah khan Amir Muqam

Address

Chakdara Darbar Tehsil Adenzai Lower Dir
Chakdara Fort
18800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐄𝐧𝐠𝐫 𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 𝐃𝐮𝐫𝐫𝐚𝐧𝐢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share