Apna Chakwal

Apna Chakwal Proud To be a Chakwalian ...Welcome In the Apna Chakwal Page & Group.. This Iz For Chakwalian.... Please Give Ur Comments.. And upload.

News...Chakwal places pictures and And functions Videos or pictures.

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن اور عوام دوست پالیسیوں کے تحت ضلع چکوال کے لیے جدید الیکٹرک بس سروس کا شاندار، تاریخی تحفہ دیا گی...
02/12/2025

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن اور عوام دوست پالیسیوں کے تحت ضلع چکوال کے لیے جدید الیکٹرک بس سروس کا شاندار، تاریخی تحفہ دیا گیا ہے جو عوام کو معیاری، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کی جانب ایک انقلابی قدم ہے -

چکوال میں الیکٹرک بس سروس 4 دسمبر 2025 سے باقاعدہ طور پر آغاز کرے گی، جو فی الحال روزانہ صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک 03 مقررہ روٹس پر چلیں گی، تاکہ زیادہ سے زیادہ شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں- ٹکٹ کی قیمت 20 روپے فی سواری مقرر کیے گئے ہیں۔

14/08/2025
14/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Farah Tauqeer, Raja Ali

14/08/2025

16 اگست سے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے
مزید پڑھیں: https://www.geonewsurdu.tv/latest/412377-

14/08/2025

Happy Independence Day 💚🟢🇵🇰🇵🇰
Fireworks at Shuhada Park Chakwal ❣️

Happy Independence Day 🟢💚🟢💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2025

Happy Independence Day 🟢💚🟢💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

*چکوال:سارہ حیات کو ڈپٹی کمشنر چکوال تعینات کردیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری*
07/04/2025

*چکوال:سارہ حیات کو ڈپٹی کمشنر چکوال تعینات کردیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری*

12/08/2024

معروف نوجوان سیاسی شخصیت شیخ وقار علی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،ان کی میت آج مورخہ 12 اگست بروز سوموار شام ساڑھے 5 بجے پہلوان حویلی محلہ مسجد ہجویری ہسپتال روڈ سے اٹھائی جائے گی اور نمازِ جنازہ شام 6 بجے سرپاک گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں انوار آباد والے قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائیگا۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔معروف کاروباری سیاسی شخصیت شیخ وقار علی  رضائےالہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بع...
12/08/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
معروف کاروباری سیاسی شخصیت شیخ وقار علی رضائےالہی سے وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Address

Chakwal City
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Apna Chakwal:

Share