سینئر لجپال گروپ نارنگ سیداں

سینئر لجپال گروپ نارنگ سیداں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سینئر لجپال گروپ نارنگ سیداں, Political organisation, Narang Syedan chakwal, Chakwal.

کنفرم ٹیم نمبر 1 اوپن پلئیر سہیل ایوب ڈسکہ، حسین گجر لاہورٹیم کپتان۔۔۔!!!شانی ہراجٹیم اونر۔۔۔۔!!!!عمر بھائی آل پاکستان 2...
03/09/2026

کنفرم ٹیم نمبر 1

اوپن پلئیر سہیل ایوب ڈسکہ، حسین گجر لاہور
ٹیم کپتان۔۔۔!!!
شانی ہراج
ٹیم اونر۔۔۔۔!!!!
عمر بھائی

آل پاکستان 2 اوپن 💯🥀🏆🏏
نارنگ سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام نارنگ سیداں ضلع چکوال🔥🤲❤️
سرپرست اعلیٰ۔۔۔!!!!
عامر شہزاد پنجاب پولیس
چیرمین سنئیر لجپال گروپ نارنگ سیداں
چیف آرگنائزر۔۔۔۔!!!!
تصور عباس، امجد علی گوندل، توصیف سلطان، محمد تیمور

26/08/2026
24/08/2026

آیا ٹیپ بال کا برینڈ ایونٹ 🍁آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نارنگ سپر لیگ ضلع چکوال🏆💯🏏🥀بتاریخ 11 نومبر تا 15 نوم...
20/08/2026

آیا ٹیپ بال کا برینڈ ایونٹ 🍁
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نارنگ سپر لیگ ضلع چکوال🏆💯🏏🥀
بتاریخ 11 نومبر تا 15 نومبر 2026
سپر پرست اعلیٰ۔۔۔۔!!!!
عامر شہزاد پنجاب پولیس
ارسلان بٹ چیرمین سنئیر لجپال گروپ نارنگ سیداں
چیف آرگنائزر۔۔۔۔!!!!
تصور عباس، امجد علی گوندل، توصیف سلطان، محمد تیمور

1 لاکھ روپے بمعہ خوبصورت ٹرافی 🏆

50 ہزار روپے بمعہ خوبصورت ٹرافی 🏆
نیک خواہشات ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ 🤲 🏏 💯 🏆

ذکرِ شہدائے کربلا کانفرس بمقام نارنگ سیداں
15/06/2026

ذکرِ شہدائے کربلا کانفرس بمقام نارنگ سیداں

سرال چیمپئن کپ سیزن 4 ضلع چکوال کامیاب ایونٹ پر دلی مبارکباد
12/06/2026

سرال چیمپئن کپ سیزن 4 ضلع چکوال
کامیاب ایونٹ پر دلی مبارکباد

آئی آ ٹیم چکوال سٹارز دبئی 💖💖🌺🌺آیا فخر نارنگ سیداں برانڈ آف نارنگ   دبئی ٹورنامنٹ میں کیا کی کمال کی پرفارمنس اپنی ٹیم ک...
11/04/2026

آئی آ ٹیم چکوال سٹارز دبئی 💖💖🌺🌺
آیا فخر نارنگ سیداں برانڈ آف نارنگ دبئی ٹورنامنٹ میں کیا کی کمال کی پرفارمنس اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا ہر میچ میں شاندار پرفارمنس بالخصوص سیمی فائنل میچ میں بہت ہی کمال کی بلے بازی کی پانچ بال پہ پانچ چھکے لگائے اور ساتھ باؤلنگ بھی کمال کی کرتے رہے اور ان کا بھرپور ساتھ دیا نے ان کی جانب سے بہترین آلراونڈر پرفارمنس رہی اور بیٹنگ میں بھرپور ساتھ دیا برانڈ آف نارنگ برانڈ دبئی جی نے ہر بار کی طرح اس بار بھی کمال کا لاٹھی چارج کیا کسی بالر کو نہ چھوڑا
بھرپور ساتھ دیا ٹیم کیپٹن امجد موڈی، ملک فخر، ملک حسیب اور قلب عباس کی بہترین پرفارمنس رہی
چیمپئن بننے میں کامیاب ہوئے
سینئر لجپال گروپ نارنگ سیداں کی طرف سے ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں
🏆🏆🏆🌺🌺🌺💝💝💝💝💝🌺

Address

Narang Syedan Chakwal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سینئر لجپال گروپ نارنگ سیداں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share