Warwal

Warwal my village WARWAL......................

These are not just scenes, they are my childhood memories.village life, natural beauty, and endless freedom.
04/02/2026

These are not just scenes, they are my childhood memories.
village life, natural beauty, and endless freedom.

تایا جی محمد حسین صاحب اک جہد مسلسل تھے تایا جی کی عمر 99سال تھی  بچپن سے جب ہوش سنبھالا تایا محمد حسین کو اپنے والد محت...
21/05/2025

تایا جی محمد حسین صاحب اک جہد مسلسل تھے تایا جی کی عمر 99سال تھی بچپن سے جب ہوش سنبھالا تایا محمد حسین کو اپنے والد محترم قاری غلام محمد عابد رحمتہ اللہ علیہ کے ہمراہ ہی دیکھا بعد از نماز فجر تایا جی والد محترم کے ساتھ تشریف فرما ہو تے اور قرآن کی تلاوت کرتے سبق کو پہلے یاد کرتے اور پھر سناتے
تایا جی تمام اولاد نواسے نواسیاں پوتے پوتیاں والد رح کے شاگرد ہیں
تایا جی نے قرآن پاک کی کچھ سورتیں والد صاحب کے پاس حفظ کی تھیں جن میں سورہ یاسین سورہ رحمٰن سورہ واقعہ سورہ ملک اور آخری پارے کا کچھ حصہ ہے
بعد از نماز عشاء سورہ واقعہ اور سورہ ملک زبانی سناتے جب تک انکی صحت اجازت دیتی رہی مسجد فاروق اعظم میں نماز با جماعت ادا کرتے اسکے بعد وجوہ پیرانہ سالی اڈے والی مسجد میں نماز با جماعت ادا کرتے
مدرسہ تفیہم القرآن سے انکا گہرا شغف تھا مدرسہ اور مسجد کے بانیان میں تھے اپنے آبائی علاقہ وروال کے سینکڑوں لوگوں کو دین کیطرف متوجہ کیا اور انکے بچوں کو یہاں لائے اور قرآن کی تعلیم سے منور کروایا انکو پتہ لگ جاتا کہ فلاں جگہ بچے موجود ہیں اپنا سارا کام چھوڑ کر وہاں پہنچ جاتے انکو اس طرف راغب کرتے اور بعض اوقات بچوں کو ساتھ لیکر ہی آجاتے برادرم قاری محمد خان بھی انہی کا لگایا ہوا پودا ہے جو آج بحمد للہ تن اور درخت ہے
تایا جی رح کا تحریک سے بھی گہرا رشتہ تھا جماعت کے نظم کو جو بھی حکم ہوتا وہ صف اول میں موجود ہوتے
1997 کے اندر جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد رح نے ارکان سے کہا کہ چالیس دن کے لیے نکلیں اور جماعت کی دعوت کو لوگوں تک پہنچائیں جس میں کھوڑ سے تایا جی محمد حسین والد محترم قاری غلام محمد عابد چچا جی محمد رمضان حاجی امیر افسر صاحب گلی جاگیر اور امیر ضلع سردار امجد علی صاحب موجود تھے ان حضرات نے زیادہ سفر پیدل چل کر تحصیل فتح جنگ اور گردونواح کے علاقوں میں جماعت کا پیغام پہنچایا
کھوڑ یا آر گرد جماعت کا کوئی پروگرام ہوتا تایا جی ہر کسی کے گھر جاتے انکو گھر سے باہر نکالتے اور واپس مرکز پہنچتے پتہ چلتا کہ فلاں صاحب ابھی نہیں پہنچے پھر اٹھ کر چل دیتے
تایا جی کے ساتھ محفل کا بھی اپنا ہی سماں ہوتا بہت پرانے واقعات سناتے پرانے بزرگوں کے اقوال انکی زبانی سننے میں ایک اپنا ہی مزہ تھا
بابا جی کی زندگی میں بہت آزمائشیں آئیں لیکن واللہ اللہ کے اس کے بندے کو صبرو استقامت کا پہاڑ دیکھا
پھر وہ دن بھی میں نہیں بھول سکتا جب رات 2 بجے بابا جی کے گھر اطلاع ہوئی کہ قاری غلام محمد عابد اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں بابا جی کو بتایا گیا اللہ اکبر کیسی محبت تھی بے چین ہو گئے کہ مجھے ادھر لیکر جائیں بھائی سعید کہتے ہیں کہ میں کپڑے چینج کر رہا تھا کچھ وقت لگ گیا بابا جی پیدل ہی نکل پڑے اور آدھے رستے تک پیدل ہی آئے اور جب ہمارے گھر پہنچے تو ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ گئے میں نے بابا جی کو دھاڑے مار مار روتے زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھا اس غم کے بعد۔ بابا جی بہت ٹوٹ گئے میں اکثر ان کے پاس جاتا جب وہ دوکان پر موجود ہوتے لیکن افسردہ ہو کر اس چیز کا ذکر کرتے کہ قاری صاحب کے جانے کا صدمہ بہت بڑا ہے تایا جی نے زندگی کے آخری ایام بیماری میں گزارے لیکن اس بیماری میں بھی اکثر انکی زبان پر تلاوت قرآن رہتی تھی
تایا جی کے جانے ایک بہت بڑا خلا پیدا ہوا جو صدیوں پر نہیں ہو سکے گا اللہ کریم بابا جی کو کروٹ کروٹ جنت کی بہاریں نصیب فرمائیں انکے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور تایا جی کے لیے صدقہ جاریہ بنائیے آمین ثم آمین

21/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

12/05/2024

محمد نزیر (حسوال برادری) پروفیسر محمد اسلم کے بھائی آج وفات پا گئے ہیں اللہ کریم مرحوم کی مغفزت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں۔ اٰمین ( جنازہ 2:30 پر ہو گیا ہے)

16/10/2023
وروالماشاءاللہ
29/01/2023

وروال
ماشاءاللہ

Need this weather for traveling.Going to WARWAL
26/09/2022

Need this weather for traveling.
Going to WARWAL

https://youtu.be/Zh9TRyBx8YE
28/06/2022

https://youtu.be/Zh9TRyBx8YE

The video is for free promotion of products.If anyone want to buy product from these products can comment below.link will be provided.

اسلام وعلیکم دوستو یہ ایک you tube چینل ہے جو کے ابھی نیا ہے اس پر سبسکرائیبرز چاہیے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کے چینل ...
23/06/2022

اسلام وعلیکم دوستو یہ ایک you tube چینل ہے جو کے ابھی نیا ہے اس پر سبسکرائیبرز چاہیے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کے چینل کو سبسکرئیب کر دیں اور ویڈیوز کو لائک کریں۔

Here i post videos of different Gagets available on different sites.Viewers are requested to subscribe my channel.

Address

Chakwalian
0543

Telephone

03085763293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Warwal:

Share