پاکستان پیپلز پارٹی یوسی کوٹکے سلطان خیل درہ

  • Home
  • پاکستان پیپلز پارٹی یوسی کوٹکے سلطان خیل درہ

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی کوٹکے سلطان خیل درہ اب میدان میں جیالا اگیا ہیں
اب ہوگا دمادم مست قلندر
Jiya bahutt،

16/06/2026

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی ویلج کونسل ملوی پیارہ بھائی ملک صاحب زادہ صدیقی مشر جمیل خان چچا زاد کے ساتھ ویلج کونسل موجودہ صورتحال میں بات چیت ۔۔۔۔۔
Mk Farooq Zada Farooqe

16/06/2026

اگر میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ
لو تو کون کون ووٹ دے گاہ ۔
Mk Farooq Zada Farooqe

vote
13/06/2026

vote

خاندانی جیالے حاضر ہو جو پارٹی کے لیے بغیر لالچ اور مقاصد کے ہر وقت کام کرتے ہیں۔🇱🇾🇱🇾
08/06/2026

خاندانی جیالے حاضر ہو جو پارٹی کے لیے بغیر لالچ اور مقاصد کے ہر وقت کام کرتے ہیں۔
🇱🇾🇱🇾

گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی!چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی کاوشیں رنگ لے آ...
08/06/2026

گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی!
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔
تمام جیالوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
منجانب ملک سعید اللّه جیالا سوشل ورکر ویلج کونسل سیڑئ یونین کونسل کوٹکے

خاندانی جیالے حاضری لگاؤں کہاں کہاں سے حاضر ہو علاقے کا نام کمنٹ کریں شکریہ  Mk Farooq Zada Farooqeمیں اپر دیر تحصیل واڑ...
08/06/2026

خاندانی جیالے حاضری لگاؤں
کہاں کہاں سے حاضر ہو
علاقے کا نام کمنٹ کریں
شکریہ
Mk Farooq Zada Farooqe
میں اپر دیر تحصیل واڑی سے۔۔۔۔

08/06/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ
آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی، یہ ووٹ آپ کی امانت ہے انشاء ﷲ آپ سے کیئے گئے ہر وعدے پر عملی اقدامات جلد ہونگے۔

جی بی اے 4 سے پاکستان پیپلزپارٹی کا امیدوار محمد علی اختر 7670 ووٹ لے کر کامیاب ✌🇱🇾(مختصر اور پروش)​گلگت بلتستان میں پی ...
08/06/2026

جی بی اے 4 سے پاکستان پیپلزپارٹی کا امیدوار محمد علی اختر 7670 ووٹ لے کر کامیاب ✌🇱🇾
(مختصر اور پروش)
​گلگت بلتستان میں پی پی پی کی شاندار کامیابی! ✌️
حق اور سچ کی جیت، عوام کے اعتماد کی جیت۔ تمام جیالوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
​تیر کا نشان، پاکستان کی پہچان! 🏹
جیے بھٹو!
​🚩 "ازطرف لیڈیر کونسلر مخترم نسیم اختر عرف بینظیر کراچی بلدیہ ٹاؤن کی طرف سے تمام قائدین، عہدیداران اور کارکنانِ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان الیکشن میں فتح مبارک ہو!"

پاکستان پیپلزپارٹی کے وہ امیدوار جو الیکشن جیت چکے ہیںجی بی 1  امجد حسین جی بی 8  محمد علی شاہ جی بی  17 محمد نسیم جی بی...
08/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے وہ امیدوار جو الیکشن جیت چکے ہیں
جی بی 1 امجد حسین
جی بی 8 محمد علی شاہ
جی بی 17 محمد نسیم
جی بی 12 عمران ندیم
جی بی 10 راجہ ناصر عبداللہ
جی بی 13 فہد حنیف
جی بی 9 فدا محمد ناشاد
جی بی 3 آفتاب حیدر
جی بی استور سید عباس موسوی
جی بی 4 محمد علی اختر
جی بی 7 سید توقیر شاہ
میری طرف سے مبارک ہو
Munjanab Mk Farooq Zada Farooqe
Bilawal Bhutto Zardari

ووٹ صرف تیر کاووٹ گلگت بلتستان میں جمہوری راج کے قیام کا‏‪‬ ‏‪ ‬‏ ‪ ‬لیڈیز کونسلر نسیم اختر عرف بینظیر خالہ
06/06/2026

ووٹ صرف تیر کا
ووٹ گلگت بلتستان میں جمہوری راج کے قیام کا

‏‪‬
‏‪ ‬
‏ ‪ ‬
لیڈیز کونسلر نسیم اختر عرف بینظیر خالہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پیپلز پارٹی یوسی کوٹکے سلطان خیل درہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان پیپلز پارٹی یوسی کوٹکے سلطان خیل درہ:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share