JTI Asharbanr

JTI Asharbanr جمعیت طلباء اسلام (جے ٹی آئی) آشاربنڑ
علم، اتحاد اور خدمت ہمارا مشن ✨
اسلامی شعور بیدار کرنا ہماری ذمہ داری
ہم سے جڑیں اور مثبت تبدیلی کا حصہ بنیں

27/03/2026

ڈیرہ اسماعیل خان:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اہم پریس کانفرنس

🌿 انا للہ وانا الیہ راجعون 🌿انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہجناب جاوید اقبال دانشصدر جمعیت طلباء اسلامان کے معز...
25/03/2026

🌿 انا للہ وانا الیہ راجعون 🌿
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جناب جاوید اقبال دانش
صدر جمعیت طلباء اسلام
ان کے معزز چچا قدرمند صاحب آج بروز بدھ 25 مارچ 2026 کو انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج اشاربنڑ میں بوقت 11 بجے ادا کی جائے گی۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔ 🤲🕊️

افسوسناک خبر حضرت مفتی محمود صاحب کے ڈرائیور بعد میں قائد جمعیت کے بھی کچھ عرصہ تک ڈرائیور رہے جمیعت علماء اسلام کے سینئ...
24/03/2026

افسوسناک خبر حضرت مفتی محمود صاحب کے ڈرائیور بعد میں قائد جمعیت کے بھی کچھ عرصہ تک ڈرائیور رہے
جمیعت علماء اسلام کے سینئر رہنما حاجی عبدالحلیم گنڈاپور وفات پاگئے نماز جنازہ کل اعلان بعد میں کیا جائے گا

دستورِ اسلام کانفرنس12 اپریل   مردان سپورٹس کمپلیکسآئیے! اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ کے لیے بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔ ...
26/02/2026

دستورِ اسلام کانفرنس
12 اپریل مردان سپورٹس کمپلیکس
آئیے! اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ کے لیے بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔

#مردان
#12اپریل
ٰ ﷺ

🌍✨ یومِ اسکاوٹس مبارک! ✨🌍آج 22 فروری کو ہم اسکاوٹس ڈے منا رہے ہیں۔یہ دن ہمیں خدمت، دیانتداری، بہادری اور بھائی چارے کا س...
22/02/2026

🌍✨ یومِ اسکاوٹس مبارک! ✨🌍
آج 22 فروری کو ہم اسکاوٹس ڈے منا رہے ہیں۔
یہ دن ہمیں خدمت، دیانتداری، بہادری اور بھائی چارے کا سبق یاد دلاتا ہے۔
اسکاوٹ کا مقصد ہمیشہ تیار رہنا اور انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے کردار اور عمل سے معاشرے میں مثبت تبدیلی لائیں گے۔
⚜️ ہمیشہ تیار! ⚜️

روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں بلکہ یہ نفس کی تربیت اور اللہ کی اطاعت کا ذریعہ ہے۔رمضان المبارک ہمیں دوسروں کے دکھ د...
21/02/2026

روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں بلکہ یہ نفس کی تربیت اور اللہ کی اطاعت کا ذریعہ ہے۔

رمضان المبارک ہمیں دوسروں کے دکھ درد کا احساس سکھاتا ہے۔ آئیے ضرورت مندوں کی مدد کو اپنا شعار بنائیں۔

Address

Asharbanr
Charbagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Asharbanr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share