Caring Hands by Saud Ullah Sani

Caring Hands by Saud Ullah Sani The purpose of creating this page is to create a spirit of humanity in you. Let's become the voice of the oppressed, the poor and the deserving

Purpose of this page is to serve humanity.

30/12/2023

السلام علیکم
ایک غریب لڑکی کی شادی ہے اس کے لیے دو عدد چاول دیگ کی ضرورت ہے. کل کیلے چاہیے. اگر کوئی مہیا کر سکتا ہوں یا تھوڑی سی مدد بھی کرسکتا ہوں تو مجھ سے رابطہ کرے. شکریہ
Easypaisa No
0315-7127128

05/07/2023

السلام وعلیکم
ایک غریب لڑکی کی ایک مہینے بعد شادی ہے.کراے کے گھر میں رہتے ہیں باپ کسی کے ساتھ ڈرائیور ہے مشکل سے بچوں کی لئے روزی روٹی کا انتظام ہوتا ہے. باپ نے مدد کی درخواست کی ہیں جہیز کا سامان خریدنے کے لئے. ضروری نہیں کہ آپ لوگ میرے ہی زریعے دے دے. خود بھی آکر تسلی کرکے اگر کچھ مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کرے. ہماری تھوڑی سی مدد کے زریعے کسی کی زندگی بن سکتی ہیں. ورنہ ساری عمر ساس کی طعنوں کا آپ کو پتہ ہے.
خیرات زکواۃ صدقہ سب کچھ دے سکتے ہیں.
جزاک اللہ
اگر کسی کو فیک لگے تو میرا پروفائل پہلے چیک کرے. شکریہ
Easypaisa Account #
03157127128
Bank Account #
SAUD ULLAH
Meezan Bank-Tangi Road Branch, Charsaddah
Account Number: 81010104177248
IBAN: PK85MEZN0081010104177248

Logo Shirt
27/03/2023

Logo Shirt

27/03/2023
الحمد اللہ . آپ لوگوں کی تعاون سے رمضان کے پہلے دن 15 پیکجز کا انتظام ہوگیا ہے.  ایک پیکج کی قیمت 3000 روپے ہے.  ہمیں مز...
23/03/2023

الحمد اللہ
. آپ لوگوں کی تعاون سے رمضان کے پہلے دن 15 پیکجز کا انتظام ہوگیا ہے. ایک پیکج کی قیمت 3000 روپے ہے. ہمیں مزید بھی اسی طرح کے پیکجز درکار ہیں آپ لوگوں سے تعاون کی درخواست ہے. آئیے مل کر اس رمضان میں کسی غریب کی مدد کرے.
Easypaisa No
03157127128

Share and Donate
21/03/2023

Share and Donate

10/03/2023

Ramzan Rashin Drive.
السلام وعلیکم
ہم لوگ ہر سال رمضان میں غریبوں کے لئے پیکجز کا انتظام کرتے ہیں. پچھلے سال تقریباً 50 گھرانوں کو رمضان راشن پروگرام کے تحت پیکجز پہنچاے تھے. یہ سب آپ لوگوں کی تعاون سے ہوا تھا.
اس سال اگر آپ اپنے زکواۃ, خیرات یا صدقات کا تھوڑا سا حصہ ہمارے فاونڈیشن کو دے دے تو ہم بہت سے غریبوں کی مدد کرسکے گے.
شکریہ.
Easypaisa= 03157127128
Jazzcash= 03087127128
Account No=
SAUD ULLAH
Meezan Bank-Tangi Road Branch, Charsaddah
Account Number: 81010104177248

کچھ دن پہلے غریب طلباء کے جوتوں کے لئے پوسٹ کیا تھا.  الحمداللہ آپ لوگوں کی تعاون سے انتظام ہوگیا ہے.  چونکہ ڈونینشن کم ...
27/02/2023

کچھ دن پہلے غریب طلباء کے جوتوں کے لئے پوسٹ کیا تھا. الحمداللہ آپ لوگوں کی تعاون سے انتظام ہوگیا ہے. چونکہ ڈونینشن کم تھی اس لئے ہم نے پلاسٹک کے جوتے لے کر دیے.

Address

Charsadda
24420

Telephone

+923157127128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Caring Hands by Saud Ullah Sani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Caring Hands by Saud Ullah Sani:

Share

Category