APCA Charsadda

APCA Charsadda APCA CHARSADDA

Permanently closed.
22/03/2022

ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اس شوکاز نوٹس کا یہ طریقہ سراسر غلط ہے پہلے انکوائری کرنا چاہیے تھا آس سے پتہ چلتا کہ کون ٹھیک کہتا ہے یا غلط یہ ایکشن کمیٹی کس لئے بنایا گیا ہے صرف میسج کرنے پر یا کوئی اپنے رائے دینے پر سسپنشن کرنا کوئی قانون نہیں ہے ہم صدر صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ آس آرڈر کو کینسل کریں اور آئندہ کے لیے سسپنشن کے علاؤہ کوئی دوسرا راستہ اختیار کیا کریں سسپنشن آخری سٹیپ ہے ۔جو دوست احباب میرے اس رائے کے ساتھ متفق ہیں وہ آپنا حاضری یقینی بنائے شکریہ
مسیح اللّٰہ توحیدی میڈیا انچارج ایپکا تحصیل تنگی۔

06/03/2022

تمام سرکاری ملازمین 8 مارچ احتجاج میں شرکت کے لیے صبح دس بجے سٹی نمبر 1 سکول پشاور پہنچ جائے شکریہ
ایپكا ایجوکیشن چار سدہ حاجی دستار علی شاہد خان

04/03/2022
آل پاکستان كلرك ایسوسیشن ایجوکیشن چارسدہ😎📒بمورخٔ 04-03-2022    آل پاکستان كلرك ایسوسشین چارسدہ گوورنمنٹ ہائی سکول  مے ای...
04/03/2022

آل پاکستان كلرك ایسوسیشن ایجوکیشن چارسدہ😎📒

بمورخٔ 04-03-2022


آل پاکستان كلرك ایسوسشین چارسدہ گوورنمنٹ ہائی سکول مے ایک اہم اجلاس جس میں

ایکشن کمیٹی میں
جناب اعجازخان
جناب صاحبزادہ وحید اللہ جناب اجمل خان
ضلعی صدر حاجی دستار علی
ضلعی جنرل سیکرٹری شاہدخان
نائب صدر عامر کمال خان
افس سیکرٹری ابرار خان
نائب صدر نور الم خان
میڈیا کوآرڈینیٹر اعزاز خان۔
فنانس سکرٹری مشرف خان
جنرل سیکرٹری ۔ انور خان
تحصیل چارسدہ صدر ۔
فیض رحمان
جنرل سیکرٹری- سیمون خان
جنرل سیکر ٹری مهترم خان
نے شرکت کی ۔✌🏻
جس مے صوبائی قایدن کے حکم کے مطابق 8 مارچ کو وزیر خزانہ کے خلاف احتجاج کے بارے میں مشورہ کیا آٹھ مارچ کو ضلعی صدر حاجی دستار علی کی قیادت میں ضلع چارسدہ سے تمام محکمہ تعلیم کے کلرک اور کلاس فور حضرات سیلاب کی طرح پشاور کا رخ کریں گے اور وہاں پر منیر خان صاحب اور سیر خان کی قیادت میں پشاور میں پرامن احتجاج کریں گے ۔
۔📔📕 ۔👍
انشااللہ جلد ہیتمام مسائل حل کرنے کی کی کوشش کریں گے ۔
اور كلرك برادری کے لے ہمیشہ کیلئے تیار رھے👍🏻 گے ۔
۔ سب دوستوں نے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ ایجوکیشن چارسدہ پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا ۔

آخر میں جناب فیاض خان کے والد اور محترم خان کے بھائ کیلئے فاتحہ خوانی کی

اور عرفان صاحب کے بچے کیلئے خصوصی دعا کی
اور اپنے كابینا اور ان کی عهدہ دار کی لیے سینیر رہنماو کی لیے خوسوسی دعایے کی ۔
اور سب کو اتفاق مے مل کر کام کرنے کی ہدایت دی گئ ۔
APCA Cabinate Distt Charsadda KPK۔
😎✌🏻🇵🇰
APCA Charsadda

03/03/2022

APCA Charsadda

APCA  Education Department  Charsadda K Sarye Clerks Hazrat aur Tamam Muhkama Apne Subaiee Qaiedeen K Sat Shana Bashana ...
27/02/2022

APCA Education Department Charsadda
K Sarye Clerks Hazrat aur Tamam Muhkama
Apne Subaiee Qaiedeen K Sat Shana Bashana Kary Hy .Aur 16 March Ko Hone walee Por Aman Ehtejaj Ko Kamyab Banyege Inshallah 🇵🇰✌🏻❤

25/02/2022

آل پاکستان كلرك ایسوسیشن ایجوکیشن چارسدہ😎📒بمورخٔ 08-02-2022    مے آل پاکستان كلرك ایسوسشین چارسدہ DEO آفس مے ایک اہم اجل...
08/02/2022

آل پاکستان كلرك ایسوسیشن ایجوکیشن چارسدہ😎📒

بمورخٔ 08-02-2022


مے آل پاکستان كلرك ایسوسشین چارسدہ DEO آفس مے ایک اہم اجلاس جس میں

ایکشن کمیٹی میں جناب اعجاز خان جناب صاحبزادہ وحید اللہ جناب اجمل خان
ضلعی صدر حاجی دستار علی
ضلعی جنرل سیکرٹری شاہد خان
نائب صدر امر کمال خان
ڈپٹی جنرل سکر ٹری ۔اتلس خان
افس سیکرٹری ابرار خان
پريس سکرٹری زاوار خان
نائب صدر نور الم خان
میڈیا کوآرڈینیٹر اعزاز خان۔
فنانس سکرٹری مشرف خان
تحصیل شبقدر صدر -
شجاع الدین صیب
جنرل سیکرٹری ۔ انور خان
تحصیل چارسدہ صدر ۔
فیض رحمان
جنرل سیکرٹری- سیمون خان
تحصیل تنگی صدر ۔ نصیر خان
جنرل سیکر ٹری مهترم خان
آفس سكرٹری اعزاز خان
نے شرکت کی ۔✌🏻

جس میں ماہانہ کار كردگی بیان کی گئی ۔📔📕🔎
آور پورے کابینا کی تجا ویز سن کر اور ان کا حل نیکال کر حل کرنے پر مطمین کیا ۔👍
انشااللہ جلد ہیتمام مسائل حل کرنے کی یقین دلای ۔
اور كلرك برادری کے لے ہمیشہ کیلئے تیار رھے👍🏻 گے ۔
اپنے کا بنیے کو
مزبوط✌
بنانے پر مکمل طور پر غور ۔
انشاءاللہ جلد ہی ڈائریکٹر ایجوکیشن کو چارسدہ. میں دعوت دینے پر بھی بات ہوئی۔

جلد ہی ضلعی چارسدہ کابینا کی جانب سے تمام تر ہائر سکولوں میں اسسٹنٹ پوسٹ کریشن کی sne ڈائریکٹر کو بھجوا دیں انشاء اللہ جلد ہی ہائر سیکنڈری اسکولوں میں اسسٹنٹ پوسٹ ‏create کی جائے گی
ڈسٹرک کابینہ چارسدہ ہر ماہ میں ایک ماہانہ میٹنگ 6 تاریخ کو کریں گے جس میں ماہانہ کارکردگی اور مسائل حل کرنے پر غور ہوگا
اپنے مسائل کو حل کرنے کیلئے
اخراجات کو پورا کرنے کے لیے چندے پر بھی غور ۔
تحصیل شبقدر صدر
شجاع الدین کو اکاؤنٹ آفس چارسدہ میں تمام مشکلات حل کرنے کی یقین دلائی
جونیئر کلرک کے سینئار ٹی اور اس میں کچھ غلطی اور اندراج
کے حوالےسے مکمل بات ہوئی جلد ہی سینیارٹی سے تمام غلطی دور کریں گے سب دوستوں نے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ ایجوکیشن چارسدہ پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا ۔

آخر میں جناب ارشد صاحب کی ماں کیلئے فاتحہ خوانی کی

اور عرفان صاحب کے بچے کیلئے خصوصی دعا کی
اور اپنے كابینا اور ان کی عهدہ دار کی لیے سینیر رہنماو کی لیے خوسوسی دعایے کی ۔
اور سب کو اتفاق مے مل کر کام کرنے کی ہدایت دی گئ ۔
APCA Cabinate Distt Charsadda KPK۔
Regard -Aizaz ali 😎✌🏻🇵🇰
DEO-Male Charsadda
APCA Charsadda

آل پاکستان كلرك ایسوسیشن ایجوکیشن چارسدہ😎📒بمورخٔ 27-01-2022 GHS NO.3 تنگی❤   مے آل پاکستان كلرك ایسوسشین تحصیل تنگی کا  ...
29/01/2022

آل پاکستان كلرك ایسوسیشن ایجوکیشن چارسدہ😎📒

بمورخٔ 27-01-2022
GHS NO.3 تنگی❤

مے آل پاکستان كلرك ایسوسشین تحصیل تنگی کا
ایک اہم اجلاس جس میں

صدر نصیر خان
جنرل سیکرٹری مخترم خان
افس سیکرٹری اعذاذ خان
وجیخ اللّٰہ پريس سیکرٹری
اشفاق احمد نائب صدر
۔مصیح اللّٰہ میڈیا کوآرڈینیٹر

ضلعی صدر
حاجی دستار علی
جنرل سکرٹری
شا ھد علی
نا ئب صدر
نور الم خان
نے شرکت کی ۔✌🏻

جس میں ماہانہ کار كردگی بیان کی گئی ۔📔📕🔎
آور پورے کابینا کی تجا ویز سن کر اور ان کا حل نیکال کر حل کرنے پر مطمین کیا ۔👍
انشااللہ جلد ہی ایک کامیابی کاا اعلان کرے گے اور كلرك برادری کے لے ہمیشہ کیلئے تیار رھے👍🏻 گے ۔
اپنے تحصیل تنگی کو
مزبوط✌
بنانے پر مکمل طور پر غور ۔
جلد ہی ضلعی کابینا کی جانب سے تمام تر ہائی /ہائر سکول
M*F 🇵🇰 📕
سرکل آفس تمام 🇵🇰 📔 M*F
کا دورہ کرے گے ۔😎✌🏻🇵🇰🇵🇰📔📕

احر مے حیات بادشاہ فنانس سكرتري کی صحت اور
محترم خان جنرل سكرتري
کے بچے
اور اپنے كابینا اور ان کی عهدہ دار کی لیے سینیر رہنماو کی لیے خوسوسی دعایے کی ۔
اور سب کو اتفاق مے مل کر کام کرنے کی ہدایت دی گئ ۔
APCA Cabinate Tehsil Tangi Distt Charsadda KPK۔

میریٹ سكالر  شپ  2021
24/01/2022

میریٹ سكالر شپ 2021

APCA Charsadda✌🏻❤💪🏻🇵🇰❤معزز مشران اللّه دجوندی لرے امین 🇵🇰❤
22/01/2022

APCA Charsadda
✌🏻❤💪🏻🇵🇰❤
معزز مشران اللّه دجوندی لرے امین 🇵🇰❤

Address

Umarzai
Charsadda

Telephone

+923109898014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to APCA Charsadda:

Share