تحریک حقوق شولگرہ چارسدہ خیبر پختوانخواہ

تحریک حقوق شولگرہ چارسدہ خیبر پختوانخواہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تحریک حقوق شولگرہ چارسدہ خیبر پختوانخواہ, Social service, Tarnab Charsadda, Charsadda.

A Purely Non-Political Movement consist of Shulgara Masharan, working for the Rights (Social Activities & Development) of Shulgara Tarnab-Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.

02/09/2026
26/08/2026

تحریک حقوقِ شولگرہ کی جانب سے اہم اپیل

ترناب میں نشہ، آئس، جوا، آن لائن گیمز اور سودی معاملات جیسے خطرناک رجحانات نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں۔ ان برائیوں کی وجہ سے کئی گھرانے شدید ذہنی، معاشرتی اور مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔ بعض خاندان علاقہ چھوڑ چکے ہیں جبکہ کچھ نقل مکانی کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

تحریک حقوقِ شولگرہ ترناب تمام علماء کرام اور خطباء سے مؤدبانہ اپیل کرتی ہے کہ آئندہ جمعہ کے خطبات میں اس سنگین مسئلے پر خصوصی بیان کریں اور قرآن و سنت کی روشنی میں نوجوانوں اور والدین کو نشے، آئس، جوئے، آن لائن جوئے و گیمبلنگ اور سودی معاملات کے دینی، اخلاقی، معاشرتی اور مالی نقصانات سے آگاہ کریں۔

ساتھ ہی نوجوانوں کو تعلیم، کھیل، مثبت سماجی سرگرمیوں اور صحت مند و تعمیری مشاغل کی طرف راغب کرنے کے لیے اجتماعی کوشش کی جائے۔

آئیں! اپنے نوجوانوں کو بچائیں، اپنے خاندانوں کو بچائیں اور ترناب کے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

تحریک حقوق شولگرہ چارسدہ خیبر پختوانخواہ

صدر تحریکِ حقوقِ شولگرہ چارسدہ جناب فضل امین پختونیار، ایف ایم 93 کے پلیٹ فارم سے عوامی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے۔
23/08/2026

صدر تحریکِ حقوقِ شولگرہ چارسدہ جناب فضل امین پختونیار، ایف ایم 93 کے پلیٹ فارم سے عوامی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ترناب، چارسدہاعلان برائے طلبہ و والدینآج 17 اگست 2026ء سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ترناب، چ...
17/08/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ترناب، چارسدہ

اعلان برائے طلبہ و والدین

آج 17 اگست 2026ء سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ترناب، چارسدہ میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔

🕢 حاضری کا وقت: صبح 7:30 بجے
🕜 چھٹی کا وقت: دوپہر 1:35 بجے

تمام طلبہ بروقت سکول پہنچیں اور پابندیٔ وقت کا خصوصی خیال رکھیں۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ترناب، چارسدہ

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Fazal Amin, Manzoor Ahmad, Farman Ali, Ab...
12/08/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Fazal Amin, Manzoor Ahmad, Farman Ali, Abdurrehman Khan, Naveed Gull, Amir Khan, Fazal Khan, Ali Gul

Address

Tarnab Charsadda
Charsadda
24600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک حقوق شولگرہ چارسدہ خیبر پختوانخواہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category