Hardcore Civic Mind

Hardcore Civic Mind عمران خان, عوام, پاکستان,خوشحالی, ترقی ONLY PTI
ONLY PAKISTAN

06/11/2024

Kamala & Biden have decided to file Iddat Case against Trump & Melania! Asking Qazi Isa to reach Washington to guide them!

05/11/2024

‏سلمان اکرم راجہ کی قوم سے اپیل
اٹھو آگے بڑھو ورنہ کچل دئیے جاو گے ہم خوفزدہ نسلوں کے طور پہ اس ملک میں نہیں جینا چاہتے

Happy birthday Kaptaan! My superhero
04/10/2024

Happy birthday Kaptaan! My superhero

04/10/2024

‏انگریز کی گندی باقیات جنہیں آپ 'کالا صاحب' بھی کہہ سکتے ہیں، انہوں نے اپنے مالکوں کے وسیع تر مفاد میں یہ فیصلہ کیا یے کہ اگلے 2 روز اسلام آباد میں موٹر بائیک کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

03/10/2024

طلباء، کسان، وکلاء، تاجر، بچے، اور بوڑھے سب 4 اکتوبر کو انقلاب کے لیے اسلام آباد نکلیں۔

‏ستا په'خاوره پښتانه بیا راټوليږيکړم سلام درته خيبره بختوره‎ ‎
30/09/2024

‏ستا په'خاوره پښتانه بیا راټوليږي
کړم سلام درته خيبره بختوره

25/09/2024

Rule-following, legal precedence, and political consistency are not more important than right, justice and plain common-sense. – W. E. B. Du Bois

24/09/2024

Alert 🚨🚨🚨
‏تم پاکستانی سب بے غیرت ہو !!!

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ریاض احمد کو اغواء کیا گیا۔ انہوں نے ہمت دکھائی اور سب کچھ میڈیا کے سامنے بیان کردیا۔ یونیورسٹی کے دیگر پروفیسرز نے مل کر ایک آدھ دن علامتی سے ہڑتال کرلی۔

ملتان یونیورسٹی میں ایک طالبہ کی حادثے میں جان چلی گئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے لاش کو لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا کہ جب تک حلف نامہ نہیں دو گے کہ قانونی کاروائی نہ کریں گے لاش نہیں دی جائیگی۔ اسکی میت کئی گھنٹی یونیورسٹی کے بیچ پڑی رہی۔

چند مہینے پہلے بہاولپور یونیورسٹی کا ایک گھناونا سکینڈل سامنے آیا۔اس میں کچھ بڑے بڑے نام آئے۔ ریاست نامی ادارے کے ایک سابقہ افسر کا نام بھی آگیا۔ پھر وہ سکینڈل کہاں گم ہوا کسی کو کچھ علم نہیں۔

قائداعظم یونیورسٹی سے بالخصوص اور پنجاب بھر کی یونیورسٹیز سے بلوچ طالبعلم بارہا اٹھا کر لاپتہ کردیے جاتے ہیں۔ کوئی آواز بلند نہیں کرتا۔

دنیا بھر کی یونیورسٹیز اور یونیورسٹیز کے طالبعلم کسی بھی معاشرے کی کریم ہوا کرتے ہیں۔ ایک تو جوان کھولتا ہوا خون ساتھ نیا نیا سینے میں اترتا ہوا علم ۔ یہ لوگ تو معاشروں کا رخ بدل دیا کرتے ہیں۔ حالیہ تاریخ میں دنیا کی جتنی بھی تحاریک اٹھیں انکے پیچھے یا یونیورسٹیز تھیں یا انکے طالبعلم۔

گزشتہ ایک سال میں بنگلہ دیش کے طلباء نے پورا ملک نہ صرف ہلا دیا بلکہ جڑوں سے اکھاڑ کر حسینہ کو باہر پھینک دیا۔ یورپ و امریکہ کی یونیورسٹیز میں طلباء نے حکومتی دباو کے باوجود فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کیمپس لگا لیے۔ ایران میں مہیسا امینی والے واقعے کے بعد طلباء بپھر گئے۔ کینیا میں گزشتہ سال یونیورسٹیز کے طلباء حکومت کے سامنے کھڑے ہوگئے۔

پاکستان میں یونیورسٹیز کے طلباء اپنی ساتھی طالبہ کی میت تک کی عزت نہیں کروا سکتے۔ اپنے پروفیسر کے اغواء پر حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتے ، اپنے ساتھیوں کی جبری گمشدگی کے آگے بند نہیں باندھ سکتے۔ یہ کسی کمزوری کا نہیں یہ مجموعی قومی بے غیرتی اور بے حسی کا شاندار مظاہرہ ہے۔

اور اگر یونیورسٹیز کے طلباء کی یہ حالت ہے جو معاشرے کا نمک ہیں تو باقی معاشرہ کس قدر پستی میں گر چکا ہے اس کا اندازہ لگانا قطعی مشکل نہیں۔ پھر اسی کرب میں کسی کا کہا گیا وہ جملہ بھی یاد آجاتا ہے کہ “ تم پاکستانی سب بے غیرت ہو” ۔

22/09/2024

اعلان جنازہ انورکلے
مدثر خان کا بیٹا اور شاہ خالد کا بھتیجا مبشر وفات پا گۓ ھے۔ نماز جنازہ آج بوقت 7 بجے شام بروز اتوار بمورخہ 22 ستمبر 2024 اپنے گاؤں انور کلے میں ادا کی جاۓگی۔

21/07/2024

Very very important 👇
‏السلام علیکم،

میں قوم کے ساتھ آئی پی پی کے حوالے سے معلومات دے رہا ہوں جو ہماری ٹیم نے پچھلے سال کے دوران فیول کی لاگت، کیپیسٹی کی ادائیگیوں اور ہر آئی پی پی کو ادا کیے جانے والے فی یونٹ خرچ کا جائزہ لیا ہے۔

میں اس فی یونٹ قیمت کو دیکھ کر دلبرداشتہ ہوں جو حکومت قوم کی جانب سے آئی پی پی کو بجلی کی پیداوار اور فی یونٹ لاگت کی مد میں ادائیگی کر رہی ہے، جس کی وجہ سے صنعتی، تجارتی اور گھریلو صارفین کو یہ مصیبت لاحق ہے۔ حکومت اور آئی پی پیز کے مابین معاہدوں کی وجہ سے ایک پاور پلانٹ سے سب سے زیادہ بجلی کے یونٹ 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے، جبکہ کوئلے کے پاور پلانٹس سے اوسطاً 200 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے۔ ہوا اور سولر سے 50 روپے فی یونٹ سے زیادہ۔ سب 20 فیصد سے کم صلاحیت پر اور آئی پی پی کو ادائیگی 1.95 کھرب روپے ہے اور 160 ارب روپے کی تصدیق جاری ہے۔ حکومت 15 فیصد لوڈ فیکٹر پر ایک پلانٹ کو 140 ارب روپے، 17 فیصد لوڈ فیکٹر پر دوسرے پلانٹ کو 120 ارب روپے، اور 22 فیصد لوڈ فیکٹر پر تیسرے پلانٹ کو 100 ارب روپے کیپیسٹی کے مد میں ادائیگی کر رہی ہے۔ یہ کل تین پلانٹس کو 370 ارب روپے بنتے ہیں۔ اور یہ تب جبکہ پورا سال 15 فیصد لوڈ فیکٹر پر چلتے ہیں۔

تمام آئی پی پیز کی معلومات، جس میں ہر ایک کو ادا کی گئی رقم اور ہر آئی پی پی سے قوم کو فی یونٹ لاگت شامل ہے، اب دستیاب ہے۔ یہ سب معاہدوں میں "کیپیسٹی کی ادائیگی" کی شق کی وجہ سے ہے، جو پلانٹس کو منافع خوری کی اجازت دیتی ہے، جس کے نتیجے میں آئی پی پیز کو بغیر بجلی پیدا کیے کیپیسٹی کی مد میں ہوشربا ادائیگی کی جاتی ہے۔

اس کا حل آئ پی پیز کو "کوئی کیپیسٹی کی ادائیگی" نہ کرنے میں ہے، صرف سستی بجلی فراہم کرنے والوں سے بجلی کی خریداری کے لیے ادائیگی کی جائے۔ تمام آئی پی پیز کو کسی دوسرے کاروبار کی طرح تجارتی پلانٹس کی طرح تصوت کیا جانا چاہیے، 52 فیصد حکومت کے زیر ملکیت ہیں اور 28 فیصد پاکستان کے نجی شعبے کے زیر ملکیت ہیں، لہٰذا 80 فیصد پاکستانیوں کے زیر ملکیت ہیں۔ ہمیں 60 روپے فی یونٹ بجلی فروخت کی جا رہی ہے صرف ان بدعنوان معاہدوں، بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے۔ براہ کرم، سب کو اپنے ملک کو بچانے کے لیے ان معاہدوں کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے جو ملک کے 40 خاندانوں کو منافع دے رہے ہیں۔
true figures

‏اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی زیرِ صدارت صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں آپریشن عزم استحکام خلاف قرارداد منظور۔...
20/07/2024

‏اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی زیرِ صدارت صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں آپریشن عزم استحکام خلاف قرارداد منظور۔

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی پیش کردہ قرار داد میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عزم استحکام آپریشن سے متعلق افواہیں ہیں، افواہ ہے کہ عزم استحکام کی آڑ میں نیا فوجی آپریشن شروع کیا جارہا ہے۔

قرارداد میں مزید کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پہلے واضح کیا تھا کہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے، آپریشن سے خاطرخواہ نتائج سامنے نہیں آئے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی سے منظور قرارداد میں مزید کہا گیا کہ وفاق کسی بھی فیصلے سے پہلے صوبائی حکومت کو اعتماد میں لے، آپریشن سے متوقع نقصان کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوگی۔

‏بنوں واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں، نہتی عوام پر گولی چلانا ظلم ہے، حکومت جوڈیشیل کمیشن سے انکوائری کروائے، ہم ...
20/07/2024

‏بنوں واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں، نہتی عوام پر گولی چلانا ظلم ہے، حکومت جوڈیشیل کمیشن سے انکوائری کروائے، ہم بنوں کے عوام کے ساتھ ہیں،
عمران خان
Bang

Address

Tehsil And District Charsadda
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hardcore Civic Mind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hardcore Civic Mind:

Share