Medcore Diaries

Medcore Diaries Doctors met here

Be Hungry For  succuss.
19/05/2026

Be Hungry For succuss.

"A hungry stomach, an empty wallet and a broken heart will teach you the best lessons of your life."Medcore Diaries
19/05/2026

"A hungry stomach, an empty wallet and a broken heart will teach you the best lessons of your life."
Medcore Diaries

COMMON medicine and Uses...Medcore Diaries
19/05/2026

COMMON medicine and Uses...
Medcore Diaries

گھر پر بلڈ پریشر چیک کرنے کا بہترین وقت صبح اور شام ہے۔صبح ناشتہ یا دوا لینے سے پہلے، اور شام کھانے سے کم از کم دو گھنٹے...
19/05/2026

گھر پر بلڈ پریشر چیک کرنے کا بہترین وقت صبح اور شام ہے۔
صبح ناشتہ یا دوا لینے سے پہلے، اور شام کھانے سے کم از کم دو گھنٹے بعد ناپیں، روزانہ ایک ہی وقت پر ناپنے کی کوشش کریں۔

18/05/2026

“اپنی صحت کا خیال رکھو…
کیونکہ دولت دوبارہ مل سکتی ہے…
مگر صحت نہیں۔”

“I have learned that to be with those I like is enough.”
16/05/2026

“I have learned that to be with those I like is enough.”

فیٹی لیور ایک ایسی حالت ہے جس میں جگر کے خلیوں میں غیر ضروری چربی جمع ہو جاتی ہے۔عام طور پر جگر میں تھوڑی بہت چربی ہونا ...
15/05/2026

فیٹی لیور ایک ایسی حالت ہے جس میں جگر کے خلیوں میں غیر ضروری چربی جمع ہو جاتی ہے۔
عام طور پر جگر میں تھوڑی بہت چربی ہونا نارمل ہے،
لیکن جب یہ مقدار 5–10 ٪ سے زیادہ ہو جائے تو اسے
۔Fatty Liver Disease (فیٹی لیور بیماری) کہا جاتا ہے

⚠️ یہ بیماری اکثر خاموش ہوتی ہے، یعنی شروع میں کوئی واضح علامت نہیں دیتی۔

🍔🥤 فیٹی لیور ہونے کی عام وجوہات
🔹 موٹاپا
🔹 شوگر (Diabetes)
🔹 کولیسٹرول اور ٹرائی گلسرائیڈ کا بڑھ جانا
🔹 فاسٹ فوڈ، میٹھے مشروبات، بیکری آئٹمز
🔹 جسمانی سرگرمی کی کمی
🔹 بعض ادویات
🔹 انسولین ریزسٹنس
🔹 آنتوں کی خرابی (Gut Dysbiosis)

😴🤕 فیٹی لیور کی علامات
زیادہ تر مریضوں میں کوئی علامت نہیں ہوتی،
لیکن کچھ لوگوں کو یہ مسائل ہو سکتے ہیں :

▪️ ہر وقت تھکن اور سستی
▪️ دائیں پسلیوں کے نیچے بھاری پن یا درد
▪️ پیٹ کا پھولنا
▪️ بدہضمی
▪️ وزن بڑھنا
▪️ دماغی دھند (Brain Fog)
▪️ جگر کے ٹیسٹ خراب آنا
⚠️ اگر علاج نہ کیا جائے تو فیٹی لیور آگے چل کر
سوزش (NASH)، فائبروسس اور یہاں تک کہ سروسس میں بدل سکتا ہے۔

🧪📊 فیٹی لیور کی تشخیص

🔹 الٹراساؤنڈ
🔹 لیور فنکشن ٹیسٹس (ALT, AST)
🔹 شوگر اور لپڈ پروفائل
🔹 بعض کیسز میں FibroScan

🩺🌱 فیٹی لیور کا علاج
اچھی خبر یہ ہے کہ فیٹی لیور مکمل طور پر ٹھیک ہو سکتا ہے، اگر بروقت توجہ دی جائے 💪

1️⃣ طرزِ زندگی میں تبدیلی (سب سے اہم)
🥗 خوراک
▪️ چینی، کولڈ ڈرنکس، فاسٹ فوڈ کم کریں
▪️ سبزیاں، دالیں اور پروٹین بڑھائیں
▪️ سفید آٹے کی جگہ براؤن / ہول ویٹ
▪️ رات دیر سے کھانا چھوڑیں

🚶‍♂️ ورزش
▪️ روزانہ 30–40 منٹ واک
▪️ ہفتے میں کم از کم 4–5 دن

2️⃣ وزن کم کرنا 🎯
⚖️ صرف 5–10٪ وزن کم کرنا بھی جگر کی چربی کم کرنے میں بہت مؤثر ہے۔

3️⃣ شوگر اور کولیسٹرول کنٹرول
✔️ شوگر، بلڈ پریشر اور لپڈز کا درست علاج
✔️ بغیر ضرورت دوائیاں استعمال نہ کریں

4️⃣ گٹ (آنتوں) کی صحت بہتر کریں 🦠
▪️ فائبر والی غذا
▪️ پروبایوٹکس
▪️ قبض اور بدہضمی کا علاج
کیونکہ خراب آنتیں فیٹی لیور کو بڑھاتی ہیں

5️⃣ دوائیاں 💊
❗ یاد رکھیں:
فیٹی لیور کی کوئی جادوئی دوا نہیں
✅ اصل علاج = صحیح خوراک + وزن میں کمی + طرزِ زندگی

بعض مریضوں میں ڈاکٹر مخصوص دوائیں یا سپلیمنٹس دے سکتے ہیں،لیکن خود سے دوا نہ لیں۔

❤️ اہم پیغام
🫀 فیٹی لیور ایک وارننگ ہے، سزا نہیں اگر آج توجہ دے لی جائے تو کل جگر بالکل صحت مند ہو سکتا ہے ✨

👉 اگر آپ کو:
▪️ مستقل تھکن
▪️ موٹاپا
▪️ شوگر
▪️ یا الٹراساؤنڈ میں فیٹی لیور بتایا گیا ہے
تو اسے نظر انداز نہ کریں ❌
شکریہ

Treatment Key 🗝 is 👇
•Root Cause Approach 🌳
•Lifestyle Medicine 🏃‍♂️
•Medicine 💊, Nutrition 🥗, Supplements 🫒
•Long Consultations 👂🩺

14/05/2026

آپ کی صحت کی ایک چھوٹی سی سرمایہ کاری بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہے ! فلو، ٹیٹنس، اور ہیپاٹائٹس ویکسین لگوائیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں۔

14/05/2026

Life is too short just ignore toxic people.
And enjoy your life....
Medcore Diaries

Work hard in silence.Let your success make the noise. 🕦🔥📚⏳📑🙇Medcore Diaries  Rare Breed Mentality
14/05/2026

Work hard in silence.
Let your success make the noise. 🕦🔥📚⏳📑🙇
Medcore Diaries Rare Breed Mentality

Address

Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medcore Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category