Zaman Paramedic Point

Zaman Paramedic Point پیج برایے انسانی بہبود اور شاعری

28/07/2026

ایک بھایی نے کمینٹس میں سوال کیا
مجھے بار بار ایچ پایلوری ہوتاہے۔
انکواور ان جیسے دیگر پیاروں کومطمین کرنے کیلیے پیش خدمت ہے بھاییوں۔
گرمی دہ یار قسم دے یابہ خولے اوچوم یابہ وڈیوجوڑوم سولرپنکھے دی خولہ پرے اوچیگی ھم نہ۔گنی غوختنے ڈیرے زیاتے شوی
پروفیسرتوبڑی دورکی بات ہے میں ایم بی بی ایس بلکہ عام آدمی کے پاووں تلےمٹی کےبرابربھی نہیں۔
مگرمطلب یہ ہے۔
کہ یہ عوام سمجھ اور مطمین ہوسکیں۔
کہ بات واقعی درست ہے۔۔۔

یہ پوسٹ تمام ڈگری ہولڈرزکیلیے قطعًا نہیں۔ڈگری ہولڈرزنہ ہوتے تو میرے میٹرونیڈازول بھی نہ جانتا۔مگر ایک یادو درجن ڈبری ہول...
27/07/2026

یہ پوسٹ تمام ڈگری ہولڈرزکیلیے قطعًا نہیں۔
ڈگری ہولڈرزنہ ہوتے تو میرے میٹرونیڈازول بھی نہ جانتا۔
مگر ایک یادو درجن ڈبری ہولڈرکیلیے ہے۔۔۔
دس مینٹس کیلیے لاییو آنے کیلیے حامی بھرلیجیے۔
دس سوالات کروں گا۔ پانچ کے جوابات دیے توآپ کی ڈگری صحیح۔۔۔

”دہم فیل عطایی کا ڈگری ہولڈر ڈاکٹرکوچیلینج“ڈگری لینااور امتحان پاس کرناپھرپیپرزپاس کرنااور پیپرز پاس کروانا اور اسی طرح ...
27/07/2026

”دہم فیل عطایی کا ڈگری ہولڈر ڈاکٹرکوچیلینج“
ڈگری لینااور امتحان پاس کرنا
پھرپیپرزپاس کرنااور پیپرز پاس کروانا اور اسی طرح کے دیگربے شمار چیزیں الگ الگ ہیں۔
اگر آپ واقعی اہل ہوتے۔
توڈاکٹرجوادعلی تنگی،ڈاکٹر ایم خلیل الرحمان تنگی، ڈاکٹر انورسعید تنگی کیطرح کال بھی ریسیو نہیں کرسکتے بیماروں کی وجہ سے۔
لوگ سادہ یابیوقوف نہیں یہ 2026ہے لوگ ہوشیار ہیں۔
وہ سمجھتے ہیں بات ڈگری میں نہیں ۔۔۔۔۔۔
میرے تواتنے مریض نہیں جتناآپ سمجھتے ہیں۔
مگر الحَمْدُ ِلله اس وقت پر رب کااربوں بارشکر۔۔۔۔۔۔
ورنہ اکرم شاہ امیرآباد میں روزانہ سینکڑوں مریض دیکھتے ہیں۔
داود صاحب حکیم آباد شاخ نمبر میں روزانہ سینکڑوں مریض دیکھتے ہیں۔
جمشاد صاحب عمرزی میں فخرعمرزی ہے۔
طفیل کامندنی میں اپناایک مقام ہے۔
آپ کوہزاربار حکومت سے اجازت ملے۔
مگر عوام سیلیکشن نہیں بلکہ کارکردگی کودیکھتے ہیں کرکٹ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔
آپ سلور ہے تانبا بننے کی کوشش نہ کیجیے☺☺☺
میں سلور ہوں مگرلوگوں نے تانباماناہے۔
آپ آزمان چاہتے ہیں تو جگہ اور وقت کاتعین کیجیے۔
نیورالوجی، ریوماٹالوجی، ایمونالوجی، یاکسی بھی نظام جوآپ کیلیے آسان ترین ہو۔
آپ سیلیکٹ کیجیے میں صرف اسی نظام میں دس سوالات کروں گا۔ آپ صرف پانچ کے جوابات دیجیے پلیز۔
میں مانوں گا کہ آپ جوفیس لیتے ہیں وہ حلال ہے۔۔۔☺☺
میں کمینٹس کاجواب کبھی نہیں دیتاکیونکہ مجھ سے پیارکرنیوالے تمام بھایی بیٹے اور دوست مجھے بار بار منع کرتے ہیں۔
میرے بھتیجوں نے یہ کمینٹس دیکھے ہیں۔
ان کے تکلیف کی وجہ سےاسی قسم کے پوسٹ کرتاہوں۔۔۔

گرمی کی وجہ سے وڈیوبنانامشکل ہے لیکن یہ بات انتہایی اہم ہے۔۔۔۔کل تخت بھائی کا ایک مریض آیا۔ وہ شوگر، ہائی بلڈ پریشر، ہیپ...
24/07/2026

گرمی کی وجہ سے وڈیوبنانامشکل ہے لیکن یہ بات انتہایی اہم ہے۔۔۔۔
کل تخت بھائی کا ایک مریض آیا۔ وہ شوگر، ہائی بلڈ پریشر،
ہیپاٹائٹس سی اور گردوں کی شدید خرابی یعنی فیل ہونے میں مبتلا تھا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ وہ گردوں کے فیل ہونے کی آخری یعنی اِنڈ سٹیج کیفیت میں پہنچ چکا تھا۔ پروفیسرز نے اسے ڈائیلاسز کا مشورہ دیا تھا، مگر وہ یہ کہہ
کر واپس آ جاتا تھا کہ "ڈائیلاسز علاج نہیں ہے۔"
پتہ ہے کیوں؟
کیونکہ چارسال سے وہ جس معالج سے علاج کررہاتھا اُنہوں نے یہ کہہ کہہ کر کہ ”ڈایالیسز علاج نہیں“
مکمل متنفرکیاتھا۔۔۔
کسی نے اسے میرے پاس بھیجا۔ جب میں نے اس کی تمام رپورٹس اور ٹیسٹ دیکھے تو واضح ہو گیا کہ وہ End Stage Kidney Disease میں مبتلا ہے۔ پھر میں نے تقریباً پندرہ سے بیس منٹ تک اسے سمجھایا، منت کی، اور بڑی مشکل سے اسے پشاور بھیج دیا۔
ان شاء اللہ کل یا پرسوں اس موضوع پر تفصیلی ویڈیو بناؤں گا۔
تمام طریقۂ علاج، خواہ ایلوپیتھک ہو، ہومیوپیتھک ہو یا حکمت، سے وابستہ بھائیوں سے میری گزارش ہے کہ ناقابلِ علاج یا آخری مرحلے کی بیماریوں میں مریض کو جھوٹی امیدیں نہ دیں۔ ایسے مریضوں کو بروقت متعلقہ ماہر ڈاکٹر کے پاس بھیجیں۔
اُجرتی قاتل لاکھوں روپے لے کر قتل کرتا ہے، جبکہ ہم اور آپ کبھی چند ہزار روپے کی خاطر غلط مشورہ دے کر کسی کی جان خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔
فرق صرف اتنا ہے کہ وہ گولی چلاتا ہے، جبکہ ہم اور آپ غلط مشوروں اور غیر ضروری گولیوں سے کسی کی زندگی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔
خدارا ہر مریض پر ادویات کا انبار نہ لگائیں۔ آپ کا ایک غلط مشورہ، غیر ضروری علاج یا دولت کی لالچ کسی کی زندگی ختم کر سکتی ہے، کسی سے باپ چھین سکتا ہے، کسی سے بیٹا، اور کسی سے ماں۔۔۔۔۔۔۔@۔

24/07/2026

ایریکٹایل ڈسفنکشن۔۔۔
ایک کمینٹ کاتفصیلی جواب۔
ایریکٹائل ڈس فنکشن (عضوِ تناسل میں سختی نہ ہونے) کے جتنے بھی مریض میں نے دیکھے ہیں، ان میں سے زیادہ تر اینزائٹی کا شکار ہوتے ہیں، جس کا عموماً مؤثر علاج ممکن ہوتا ہے۔ سب سے مشکل کیسز شوگر کے مریضوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس لیے گھبرائیں مت، بلکہ اپنے قریبی مستند معالج سے رجوع کریں۔ ویاگرا یا دیگر ایسی ادویات خود سے ہرگز استعمال نہ کریں۔

24/07/2026

سپرم کی کمی کا سامنا کرنے والے بھائی اور بیٹے متوجہ ہوں۔
سعودی عرب میں آپ یہ برانڈز استعمال کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد سے نوازے۔ آمین
آپ یہ وڈیو سعودیعرب یادوبی میں مقیم دوستوں کووٹسایپ پربھیج بھی سکتے ہیں اگرضرورت ہو۔

مجھے اپنا نہیں بلکہ اپنے بیٹوں، بھتیجوں، خاندان کے دیگر افراد اور مجھ سے پیار کرنیوالے لوگوں کی فکرہے۔کہ اُنہیں کمینٹس س...
20/07/2026

مجھے اپنا نہیں بلکہ اپنے بیٹوں، بھتیجوں، خاندان کے دیگر افراد اور مجھ سے پیار کرنیوالے لوگوں کی فکرہے۔
کہ اُنہیں کمینٹس سے تکلیف ہوتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تصویر کلک کیجیے پلیزسکرین شاٹ پورا نظرآییگا۔۔۔بردرز کیپشن تہ مِ ڈیراوخندل۔۔۔۔۔دہ ڈاکٹرنوم مِ پٹ کڑو نامناسب وو۔خوکیپشن ا...
18/07/2026

تصویر کلک کیجیے پلیزسکرین شاٹ پورا نظرآییگا۔۔۔
بردرز کیپشن تہ مِ ڈیراوخندل۔۔۔۔۔
دہ ڈاکٹرنوم مِ پٹ کڑو نامناسب وو۔
خوکیپشن او نسخہ لگ پہ غوراولولیی

18/07/2026

گرمی بہت زیادہ ہے بھاییوں ۔۔۔۔۔۔
گرمی دانوں، ہیٹ سٹروک وغیرہ پروڈیوچندپیاروں کی فرمایش یادہے مگر پسینہ ہی پسینہ۔۔۔۔۔
دوسری اہم ترین بات وٹسایپ کال ریسیو نہ کرنے پرچندایک دوستوں نے کافی ٹیکسٹ میسیج میں غصہ نکالاہے۔لیکن مجبوری ہے بھاییو۔

ڈھکی اور تنگی سے تعلق رکھنے والے بھاییو أور دوستوں  سےعرض ہے۔کہ ان کے خاندان کے نوجوان اور جوانوں کومینشن کیجیے یاوٹسایپ...
17/07/2026

ڈھکی اور تنگی سے تعلق رکھنے والے بھاییو أور دوستوں سےعرض ہے۔کہ ان کے خاندان کے نوجوان اور جوانوں کومینشن کیجیے یاوٹسایپ پر یہ پوسٹ بھیج دیجیے۔

ڈھکی سے میں نے میٹرک کیاہے اور سینکڑوں نہیں بلکہ
ہزاروں دوست اور بھایی ہیں ڈھکی میں۔
یہ صاحب میرے ہرپوسٹ پرایسے کمینٹس کرتے ہیں۔
جیسے ان کے مریض کم ہونے کاواحد رکاوٹ میں ہی ہوں۔
ٕجب خاندان کا63 سالہ بزرگ سوشل میڈیاپر
ایسے باتیں اورکمینٹس کرتے ہوں جو کسی بھی لحاظ سے قابل قبول نہ ہوں تو تمھیں مجبورا ان کے بیٹوں، بھتیجوں اور بھانجوں یادیگر افراد سے منت یاجرگہ کرناہوگا کہ انہیں سمجھا لیں۔
خاندان کے افراد اور پیج کے دیگر دوستوں سے عرض ہے کہ یہ
HRA
والا بلالے یا کویی اور مجھے پرواہ نہیں۔
یہ ساتھ آجایے یامیڈیاوالے کے ساتھ مجھے پرواہ نہیں۔مگرمجھے خوف اور فکراسی بات کاہے کہ میرے بیٹے بھی ہیں ،بھتیجے بھی ،بھانجے اور دوست بھی
پلیز اتنی ذاتیات پراترنا اچھانہیں۔
کیونکہ میں چاہتاہوں کہ میں اپنے بچوں کی بہترین تربیت کروں
اور اگر میں اور تم بھی سوشل میڈیا پرکتوں جیسے بھونکتے رہیں گے۔تو اسی معاشرے کے نوجوانوں سے یاگِلہ؟۔

Address

Charsadda,Tangi Village Tordhir
Charsadda
00000

Telephone

+923009898546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaman Paramedic Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category