WALI BAGH

WALI BAGH Center of Khudai Khidmatgar Movement. Official Page of Wali Bagh (The place which has given Leaders to this soil)

06/08/2026

صوبوں اور نظام سے متعلق بیان کا مالک کون ہے؟ مالک نہیں دکھائی دے رہا، ایلچی نے بیان دیا ہے اور تاریخ ہے کہ ایلچیوں کو کشمکش پیدا کرنے کیلئے ہی رکھا جاتا ہے۔ جب مالک خود سامنے آکر بیان دے گا، تب ہم جواب دینگے۔ ایلچیوں کو جواب نہیں دیں گے۔

سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
|

06/08/2026

🚨سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں سینیٹر ایمل ولی خان کے اوور سیز فاؤنڈیشن کے نو تعینات ایم ڈی بارے ہوشربا انکشافات:

افضل بھٹی نامی ایک شخص کو جو وزیراعظم شہباز شریف کے قریبی دوست ہیں، اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ افضل بھٹی پیدائشی طور پر برطانوی شہری ہیں اور ان کے پاس شناختی کارڈ نہیں بلکہ پاکستانی اوریجن کارڈ ہے۔

ماضی میں وہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ کے رکن بھی رہے اور وہاں سے بھی تنخواہیں وصول کرتے رہے ہیں۔ سابق چیف جسٹس نے ان کا معاملہ نیب کو تحقیقات کے لیے بھیجا تھا، نیب نے انکی تقرری غیر قانونی قرار دی تھی اور نیب کے مطابق ان سے 13.5 ملین روپے کی رقم کی وصولی بنتی ہے، جو انہوں نے تنخواہ اور دیگر مراعات کی مد میں وصول کیے تھے۔ یہ مقدمہ آج تک نیب میں زیرِ التوا ہے۔

اس کے باوجود وزیراعظم نے دوبارہ افضل بھٹی صاحب کو اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کر دیا۔

ان کی تعیناتی کا اعلامیہ سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز نے جاری کیا جبکہ ماضی میں اس نوعیت کے اعلامیے عموماً سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن جاری کرتے رہے ہیں

|

06/08/2026
05/08/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سابق ایم پی اے عالمگیر خلیل کی وفات پر اظہار افسوس، لواحقین و پسماندگان سے تعزیت

|

Address

WALI BAGH
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WALI BAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to WALI BAGH:

Shortcuts

Share