21/04/2026
*صوبائی حکومت کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ * محمدافتاب منیر* نے آج مورخہ 21 اپریل 2026 کومندرجہ ذیل سرکاری سکولوں کا دورہ کیا۔
1. Govt Higher Secondary School Rizwan Shaheed Utmanzai.
3. Govt Higher Secondary School Umarzai
دوران معائنہ اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *افتاب منیر* نے اساتذہ اور دیگر سٹاف کی حاضری رجسٹر، طلباء کی حاضری، تدریسی سہولیات اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اور متعلقہ سکولز کے ہیڈ ماسٹرز کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
*یہ کارروائی عوام کو معیاری اور شفاف خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی*