Bakyana Welfare Foundation

Bakyana Welfare Foundation ضرورت مندوں یتیموں کی ہر طرح سے مدد اور مالی معاونت کرنا

زکوۃ,صدقات اور چندہ اکٹھا کر کے علاقے کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنا

*آج کے فلاحی کام*∆ ایک غریب  فیملی کو بتعاون بکیانہ ویلفیر فاونڈیشن   فری ادوایات فراہم کی گئ ۔آپ بھی اس طرح کے  کار خیر...
09/08/2026

*آج کے فلاحی کام*
∆ ایک غریب فیملی کو بتعاون بکیانہ ویلفیر فاونڈیشن فری ادوایات فراہم کی گئ ۔
آپ بھی اس طرح کے کار خیر کا حصہ بن سکتے ہے۔ آج ہی اپنی عطیات اور صدقات ہمارے فاؤنڈیشن میں جمع کریں۔آپ کے عطیات او ر صدقات یتیم اور غریب گھرانوں پر خرچ ہونگے۔
*_بکیانہ ویلئفیر فاونڈیشن_*
ایزی پیسہ 03429906547

🌿 الحمدللہ!بکیانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے جس بیوہ خاتون کے لیے سولر پینل خریدنے کی اپیل کی تھی، آج الحمدللہ ان کو سولر پینل ...
05/08/2026

🌿 الحمدللہ!

بکیانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے جس بیوہ خاتون کے لیے
سولر پینل خریدنے کی اپیل کی تھی،
آج الحمدللہ ان کو سولر پینل فراہم کر دیا گیا۔

اس نیک کام میں ہمارے ساتھ تعاون کرنے والے
تمام ڈونرز کا ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کے مال، رزق اور زندگی میں
بے شمار برکتیں عطا فرمائے اور ان کی ہر نیکی کو
اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

بدقسمتی سے آج بھی بہت سے غریب خاندان اور مستحق افراد
اس شدید گرمی میں بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔
انہیں سولر فین اور سولر بیٹری کی
اشد ضرورت ہے تاکہ وہ اس سخت موسم میں
کچھ راحت حاصل کر سکیں۔

آپ بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ کا معمولی سا تعاون کسی مستحق خاندان کے لیے سکون، آسانی اور امید کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

*بکیانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن*
ایزی پیسہ: 03429906547

02/08/2026
*آج کے فلاحی کام* *ماشاءاللہ... الحمدللہ* ✨بکیانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک غریب گھرانے کو بیٹری فراہم کر دی گئی۔آپ...
13/07/2026

*آج کے فلاحی کام*
*ماشاءاللہ... الحمدللہ* ✨

بکیانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک غریب گھرانے کو بیٹری فراہم کر دی گئی۔

آپ تمام احباب کے تعاون سے آج بیٹری ان کے حوالے کر دی گئی۔
*کل خرچہ:* 11,000 روپے

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

آپ بھی اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔

*بکیانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن*
*ایزی پیسہ:* 03429906547



---

10/07/2026

∆ الحمدللہ *بکیانہ ویلفئیر فاؤنڈیشن* نے ایک بیوہ کے لیے جو ھینڈ پمپ لگانے کا آواز اٹھایا تھا الحمدالللہ چوبیس گھنٹوں کے اندار اندر انہوں کو پمپ لگایا گیا۔
یہ آپ تمام دوستوں کا اخلاص اور محبت ھے کہ آپ ھمارے تنظیم کو اس طرح سپورٹ کرتے ھو۔
جن دوستوں نے اس کار خیر کا حصہ لیا اللہ اس کو دنیا اور اخرت میں خوش رکھے

آپ بھی اس طرح کے کار خیر کا حصہ بنئیے اور اپنی عطیات اور صدقات کے ذریعے ہمارے فلاحی کاموں میں اپنا حصہ ڈالئے۔
For online Donation Easy Paisa AC
03429906547

Address

Village Bakyana Tehsil Shabqadar District Charsadda
Charsadda

Telephone

+923415162605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakyana Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category