District Leaders Group Charsadda

District Leaders Group Charsadda Daily life routine and point out different issues in our society. Encouraging people for doing good.

And trying to make every citizen of this country as a peaceful Pakistani.

ضروری اعلاناختیاط کرے یہ ہیکر ہے اس پر کلک کرنے سے اپکے اکاونٹ میں جتنے بھی رقم ہو ہیک ہوجاتی ہے۔
10/12/2025

ضروری اعلان
اختیاط کرے یہ ہیکر ہے اس پر کلک کرنے سے اپکے اکاونٹ میں جتنے بھی رقم ہو ہیک ہوجاتی ہے۔

25/11/2025

۔24گھنٹے انتہائی اہم
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر ختم

06/11/2025

کرسی پر نماز پڑھنے والے
گھٹنوں کے دوشمن

*تازہ ترین**آفتاب احمد خان شیرپاٶ گورنر خیبرپختونخوا نامزد**وزیراعظم شہباز شریف نےگورنر فیصل کنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا**شہ...
29/10/2025

*تازہ ترین*
*آفتاب احمد خان شیرپاٶ گورنر خیبرپختونخوا نامزد*
*وزیراعظم شہباز شریف نےگورنر فیصل کنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا*
*شہباز شرہف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان طویل مشاورت*
*آفتاب احمد خان شیرپاٶ کے نام پر اتفاق*
وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی اور آفتاب احمد خان شیرپاٶ کی ملاقات*

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! پښتنی قبیلی, Arbab Hamid, Muhammad Nabi, Mohammad Daud Ah...
29/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! پښتنی قبیلی, Arbab Hamid, Muhammad Nabi, Mohammad Daud Ahmadzai, Sayed Obaidullah Juinda, Hm Khan Mamund, Malyar Sohail, Syed Obaid Shah, Pino Khan, Shakir Ali, Shehryar Khan, Mohammad Naeem Obaidi, Abdur Rehman, Nadeem Khan, Raheel Khan, Bilal Zareen, Bakht Zada, Sami Khan Popal, Bilal Khan, Ghulam Nabi, Rafiullah Khan, Amir Hamza, Faizan Khan, Shahab Sultan, Muhammad Mir, Saleem Ullah, Ismail Khan, Shafi Rahman, Mati Ur Rehman, Naveed Badshah, M Shafi Haziq, Ali Akbar Akbar, Naveed Sattar, A***n Khan, Bahadar Said, Zaffar Wzr, حقیار چکانوال, Sayed Mukhtar Sadat, Shams Abu Marjan, Umar Khalid, Atta Yzi Atta Yzi, Shafi Urehman, Ghulam Akbar, Idris Khugyani, Rasheed Khan, Muhammad Arif, Zawar Ali, Ayaz Khan, Niamat Zaman, Ansuarulhaq Hamdard

29/10/2025

تھانہ خانمائی پولیس پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس معمول کی گشت پر تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اچانک فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس اہلکاروں نے فوری جوابی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک حملہ آور زخمی ہو کر قابو کر لیا گیا، جبکہ دوسرا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
زخمی ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے اور پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

27/10/2025

پشاور نادرا افس میں موجود یہ شخص گیم میں مصروف ہے جبکہ مرد اور عورت انتظار میں

26/10/2025

افسوس ان جیسے ڈاکٹرز اور ہسپتالوں کا

25/10/2025

ایکسئین پیسکو چارسدہ کا نیا کرپشن اسکینڈل بے نقاب

سرکاری گاڑیوں کو تین ماہ سے تیل بند، مگر افسران کو مفت بجلی اور خود کے لیے اضافی تیل کا بندوبست جاری

چارسدہ ذرائع کے مطابق پیسکو چارسدہ کے ایکسئین نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کرپشن کے ایک نئے سلسلے کا آغاز کر رکھا ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ موصوف نے ہر سب ڈویژن سے 20، 20 لیٹر تیل اپنی ہی سرکاری گاڑی میں ڈلوانے کا حکم دیا ہے، جبکہ دوسری جانب تین مہینوں سے سرکاری گاڑیوں کو تیل کی فراہمی مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسئین چارسدہ نے نہ صرف اپنے لیے اضافی تیل مختص کیا ہے بلکہ ڈپٹی کمشنر، تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کو مفت بجلی کی سہولت فراہم کر رکھی ہے، جس سے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے۔
مقامی حلقوں اور محکمہ جاتی ذرائع کے مطابق یہ عمل واضح طور پر اختیارات سے تجاوز اور بدعنوانی کے زمرے میں آتا ہے۔ اس حوالے سے عملے میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے، جبکہ سرکاری گاڑیوں کی بندش سے فیلڈ اسٹاف کے کام میں بھی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔
عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سیکریٹری توانائی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایکسئین پیسکو چارسدہ کے خلاف فوری انکوائری شروع کی جائے اور کرپشن، اقربا پروری اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ھنگو میں پولیس وین پر فائ رنگ اور دھ ماکہ، ایس پی اسد زبیر خان  #ش ہید،
24/10/2025

ھنگو میں پولیس وین پر فائ رنگ اور دھ ماکہ، ایس پی اسد
زبیر خان #ش ہید،

23/10/2025

ڈاکٹر صاحب کی کچھ اہم باتیں

I've just reached 20K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
23/10/2025

I've just reached 20K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Address

Charsadda
24420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Leaders Group Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Leaders Group Charsadda:

Share