23/03/2026
عید کے تیسرے دن بھی خدمت جاری ❤️🇵🇰
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صفائی مہم میں مصروف ٹیم، خصوصاً جان محمد اور ان کے ساتھیوں کو دل سے خراجِ تحسین 🙌
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی خوشیاں قربان کر کے ہمارے شہر اور گلیوں کو صاف اور خوبصورت رکھتے ہیں۔
ایسے محنتی ورکرز ہی ہمارے معاشرے کا اصل ہیرو ہیں 💪
اللہ ان کی محنت کو قبول فرمائے اور انہیں مزید ہمت دے۔