09/05/2026
9 اکتوبر 2001 کی یادگار اور پرانی ویڈیو جب امریکہ نے افغانستان پہ حملہ کیا تھا اور پاکستان میں مولانا صاحب کو نظر بند کیا تھا۔
اس وقت مولانا صاحب کا بھائی مولانا عطاء الرحمن صاحب پشاور میں ایک مظاہرے سے خطاب فرما رہے تھے
احتجاج کرنا حکومت کے خلاف ڈٹ کہ کھڑے رہنا یہ پاور اللہ نے صرف جمعیت علماء اسلام کو عطاء کی ہے
یہ احتجاج اس وقت کا ہے جب یوتھیئے پیمپر کو بھی نہیں جانتے تھے
Follow JUI updates