JI youth Tehsil Tangi

JI youth Tehsil Tangi Official page of Jamat e islami ⚖️
youth tehsil tangi District charsadda. ✊🏽🇸🇱

کمسن عرفات قتل کیس میں اہم پیشرفتکمسن عرفات قتل کیس میں مندنی پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی قابلِ تحسین ہے۔ قانون کی ...
18/07/2026

کمسن عرفات قتل کیس میں اہم پیشرفت
کمسن عرفات قتل کیس میں مندنی پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی قابلِ تحسین ہے۔ قانون کی بالادستی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ایسے اقدامات نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔
ہم اس کامیاب کارروائی پر مندنی پولیس، بالخصوص ڈی ایس پی گل شید خان صاحب، ایس ایچ او صاحب اور اس آپریشن میں شریک تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو دلی مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اس کارروائی کے دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں شفاء کاملہ عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
ساتھ ہی ہمارا مطالبہ ہے کہ اس افسوسناک واقعے میں ملوث فرار ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، تاکہ متاثرہ خاندان کو جلد از جلد انصاف مل سکے اور معاشرے میں یہ واضح پیغام جائے کہ کسی بھی مجرم کے لیے قانون سے بچ نکلنا ممکن نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے میں امن، انصاف اور قانون کی بالادستی قائم فرمائے۔ آمین۔

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع چارسدہ کا بنو قابل پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاسمحترم جناب خورشید انور، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن...
13/07/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع چارسدہ کا بنو قابل پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس

محترم جناب خورشید انور، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ضلع چارسدہ، کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسسٹنٹ کمشنر تنگی محترم جناب نصیر عباس صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں تحصیل تنگی میں بنو قابل پروگرام کے تحت مختلف مراکز کے قیام اور نوجوانوں کے لیے جدید آئی ٹی و اسکلز پروگرام جلد از جلد شروع کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تنگی نے پروگرام کی کامیابی کے لیے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

وفد میں درج ذیل شخصیات شامل تھیں:
▪️ مولانا سید جمال الدین صاحب، امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی
▪️ جناب ناصر خان ہمدرد صاحب، نائب قیم جماعت اسلامی ضلع چارسدہ
▪️ جناب محمد علی مہمند صاحب، نائب امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی
▪️ جناب فضل رحیم صاحب، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ تحصیل تنگی

بانو قابل نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے اور انہیں باعزت روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

#چارسدہ
Creat image

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع چارسدہ کا بنو قابل پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاسمحترم جناب خورشید انور، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن...
11/07/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع چارسدہ کا بنو قابل پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس

محترم جناب خورشید انور، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ضلع چارسدہ، کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسسٹنٹ کمشنر تنگی محترم جناب نصیر عباس صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں تحصیل تنگی میں بنو قابل پروگرام کے تحت مختلف مراکز کے قیام اور نوجوانوں کے لیے جدید آئی ٹی و اسکلز پروگرام جلد از جلد شروع کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تنگی نے پروگرام کی کامیابی کے لیے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

وفد میں درج ذیل شخصیات شامل تھیں:
▪️ مولانا سید جمال الدین صاحب، امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی
▪️ جناب ناصر خان ہمدرد صاحب، نائب قیم جماعت اسلامی ضلع چارسدہ
▪️ جناب محمد علی مہمند صاحب، نائب امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی
▪️ جناب فضل رحیم صاحب، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ تحصیل تنگی

بانو قابل نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے اور انہیں باعزت روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

#چارسدہ

بدامنی_نامنظور بدامنی_نامنظور
11/07/2026

بدامنی_نامنظور بدامنی_نامنظور

🚨 پٹرولیم لیوی کے خلاف ملک گیر احتجاج 🚨امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج ملک بھر کے ہر ضلع میں ...
10/07/2026

🚨 پٹرولیم لیوی کے خلاف ملک گیر احتجاج 🚨

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج ملک بھر کے ہر ضلع میں پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پٹرولیم لیوی ختم کرے اور پٹرول کی قیمت 200 سے 225 روپے فی لیٹر تک لائے تاکہ عوام کو فوری ریلیف مل سکے۔

اگر حکومت نے عوام کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو اعلان کردہ لائحۂ عمل کے مطابق احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

10/07/2026
10/07/2026
09/07/2026
08/07/2026

Petrol lewy khtm karooo

Address

Tangi
Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI youth Tehsil Tangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share