Hasnain Wali Khan PTI

Hasnain Wali Khan PTI My name is Hasnain Wali Khan, I am a social worker of PTI. I am Hasnaian Wali Khan, i am official social worker of PTI Gilgit Baltistan

گلگت۔ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب متاثرین کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین محمد ایوب وزیری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ...
24/08/2023

گلگت۔ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب متاثرین کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین محمد ایوب وزیری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے ممبران صوبائی وزیر تعمیرات گلگت بلتستان سید امجد علی زیدی اپوزیشن لیڈر کاظم میثم اور ممبر اسمبلی نواز خان ناجی نے بھی شرکت کی ۔

 #ایڈمن :لاہور : منسٹر لاء  ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان  سید سہیل عباس شاہ ،مشیر داخلہ شمش الحق لون ، منسٹر ایریگی...
05/02/2023

#ایڈمن :
لاہور : منسٹر لاء ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان سید سہیل عباس شاہ ،مشیر داخلہ شمش الحق لون ، منسٹر ایریگیشن اینڈ واٹر منیجمنٹ گلگت بلتستان باقر شیخ وفاقی امپورٹڈ حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان کے ساتھ مسلسل انتقامی کارروائیوں اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین کی بلا جواز گرفتاریوں کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔۔

میرے عظیم قائد و چئیرمین عمران خان سے فواد چودھری کی فیملی کی ملاقات ❤️🔥
04/02/2023

میرے عظیم قائد و چئیرمین عمران خان سے فواد چودھری کی فیملی کی ملاقات ❤️🔥

خان صاحب تیرے لیے تو جان بھی قربان ہے
04/02/2023

خان صاحب تیرے لیے تو جان بھی قربان ہے

من بغیر از علی نہ دانستمھو الاعلیٰ، ھو العلی گفتممیں علی (ع) کے علاوہ کسی کو بھی نہیں جانتا، وہی اعلیٰ ہیں، وہی بلند ہیں...
04/02/2023

من بغیر از علی نہ دانستم
ھو الاعلیٰ، ھو العلی گفتم

میں علی (ع) کے علاوہ کسی کو بھی نہیں جانتا، وہی اعلیٰ ہیں، وہی بلند ہیں، بس یہی کہتا ہوں۔

آمد مولائے کائنات شہنشاہ روحانیت مولود کعبہ امام المتقین حیدر کرّار مولا مشکل کشاء حضرت علی (ع)
13 رجب عالم اسلام کومبارک 🖤

وزیرِ داخلہ شمس لوناپنی زمہ داری سنھبالنے کے بعد عنقریب پہلا دورہ غذر کا کریں گےہم دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے...
04/02/2023

وزیرِ داخلہ شمس لون
اپنی زمہ داری سنھبالنے کے بعد عنقریب پہلا دورہ غذر کا کریں گے
ہم دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
Lone Shams❣️

03/02/2023

انشالا الگی باری پھر نیازی سرکار

نہ سر جھکا کے جئے نہ منہ چھپا کے جئےستم گر کی نظروں سے نظریں ملا کے جئے
25/01/2023

نہ سر جھکا کے جئے نہ منہ چھپا کے جئے
ستم گر کی نظروں سے نظریں ملا کے جئے

Address

Chatorkhand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Wali Khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category