Team sar e Aam ada kamand

Team sar e Aam ada kamand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team sar e Aam ada kamand, Social service, Chichawatni.

ٹیم سرعام اڈا کماندں ایک فلاحی و سماجی تنظیم ہے جو خدمتِ انسانیت کے جذبے سے سرشار ہے۔
ہمارا مقصد ہے معاشرے کے کمزور، بے سہارا اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنا —
چاہے وہ راشن کی فراہمی ہو، علاج و معالجے کا انتظام، یا کسی مظلوم کی آواز بننا۔

With Waqar Bhinder – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/05/2026

With Waqar Bhinder – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

31/05/2026
31/05/2026

میرے نانا کے انتقال کے بعد میرے گھر کی رونق جیسے ختم ہو گئی ہے۔

پہلے جب بھی گھر جاتا تھا تو نانا جان کی آواز میں قرآنِ پاک کی تلاوت سنائی دیتی تھی۔ وہ آواز دل کو سکون دیتی تھی اور گھر میں ایک خاص برکت محسوس ہوتی تھی۔

آج بھی وہی گھر ہے، وہی کمرے ہیں، مگر اب قرآنِ پاک کی وہ پیاری آواز نہیں آتی۔ ہر کونا نانا جان کی یاد دلاتا ہے اور دل کو اداس کر جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ میرے نانا جان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🕊️

28/05/2026

ہر خاندان میں ایک ایسا تجربہ کار بندہ ضرور ہوتا ہے آپ بھی دیکھیں تجربہ کار

23/05/2026

*گوجرانوالہ، گزشتہ رات بپھرا ہوا بیل جناح روڈ پر مائی فارمیسی بلمقابل الراعی ہسپتال کے اندر گھس آیا۔ ہو سکتا ہے کوئی میڈیسن لینے آیا ہو* 🤔

With Malik Faheem Khokhar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/05/2026

With Malik Faheem Khokhar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

15/05/2026

‎اقرار الحسن کو جماعت اسلامی میں کیا خوبی نظر آتی ہے‎ Part 8

15/05/2026

‎اقرار الحسن کو جماعت اسلامی میں کیا خوبی نظر آتی ہے‎ Part 7

15/05/2026

‎اقرار الحسن کو جماعت اسلامی میں کیا خوبی نظر آتی ہے‎ Part 6

15/05/2026

‎اقرار الحسن کو جماعت اسلامی میں کیا خوبی نظر آتی ہے‎ Part 5

Address

Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team sar e Aam ada kamand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team sar e Aam ada kamand:

Share

Category