Arslan Safdar PMLN

Arslan Safdar PMLN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arslan Safdar PMLN, Political organisation, Chichawatni.

08/02/2024

نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ
InshAllah چوہدری طفیل گروپ
NA143
PP202
PP203
PP204

08/02/2024

ہواؤں کا رخ بتارہا ہے کہ ایک بار پھر
چوہدری طفیل جٹ گروپ
کا دور آرہا ہے
ان شاء اللّٰه

گرین بیلٹ پیپر » چوہدری طفیل انتخابی نشان پیالہسفید بیلٹ پیپر » چوہدری حنیف انتخابی نشان شیر
05/02/2024

گرین بیلٹ پیپر » چوہدری طفیل انتخابی نشان پیالہ
سفید بیلٹ پیپر » چوہدری حنیف انتخابی نشان شیر

گئوشالہ وارڈ نمبر 20 رحمانی برادری اور انصاری برادری نے میاں ظفر رحمانی  کی قیادت میں چوہدری طفیل جٹ امیدوار این اے 143 ...
05/02/2024

گئوشالہ وارڈ نمبر 20 رحمانی برادری اور انصاری برادری نے میاں ظفر رحمانی کی قیادت میں چوہدری طفیل جٹ امیدوار این اے 143 انتخابی نشان پیالہ چوہدری حنیف جٹ امیدوار پی پی 203 انتخابی نشان شیر کی سپوٹ کا اعلان کردیا جس میں باؤں عبدالسلام میاں اصغر عرف اچھو افضل انصاری میاں شوکت میاں اشفاق بوٹا انصاری ربانی میاں عامر بابا عابد حاجی عبد الحفیظ میاں زکریا میاں سلیم رحمانی میاں سفیان اکبر رشید سمیت کثیر تعداد موجود تھی

کسووال(نمائندہ خصوصی)نواحی گاؤں 114 بارہ ایل میں چوہدری محمد عباس،کونسلر چوہدری اصغر اور ملک نیک بوڑانہ کے ڈیرے پر جلسوں...
04/02/2024

کسووال(نمائندہ خصوصی)نواحی گاؤں 114 بارہ ایل میں چوہدری محمد عباس،کونسلر چوہدری اصغر اور ملک نیک بوڑانہ کے ڈیرے پر جلسوں کا انتظام اور ڈور ٹو ڈور کمپین کی گئی حلقہ این اے 143 پی پی 204 اتحاد گروپ کے امیدوار چوہدری محمد طفیل جٹ کے اور چوہدری عادل سعید گجر حمایت کے سلسہ میں جلسہ عام سے خطاب جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اس موقع پر متفقہ طور پر امیدوران کا کہنا تھا کہ ہمارے پچھلے دورے حکومت میں ہم نے علاقے میں ریکاڈ ترقیاتی کام کروائے اور اس بار بھی جیت کر گاؤں 114/12L کے درینہ مسائل سوئی گیس سیوریج سڑکیں ہسپتال دیگر عوامی مسائل حل کرنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے مزید امیدوران کا کہنا تھا کہ ہم بھی کامیاب ہو کر عوام کے بنیادی مسائل پر بھرپور طریقے سے توجہ دیں گے واضح رہے اہل دیہہ کی جانب سے سوئی گیس اور سکول کی اپگریڈیشن کے مطالبات رکھے گئے تھے اس موقع پر سپورٹران توقیر عباس،ملک نیک بوڑانہ،شہروز نوید،وسیم مجید،چوہدری اسحاق،فقیر حسین رحمانی،رفیق آرائیں تصور بلوچ یونس بلوچ سمیت گاؤں کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں گاؤں کی تمام تر برادریوں آرائیں برادری ملک برادری جٹ برادری رحمانی برادری باجوہ برادری جوئیہ برادری بلوچ برادری بھوجیہ برادری اور تمام تر برادریوں نے بھرپور حمایت کا علان کیا

حلقہ این اے 143حلقہ پی پی 203112/7Rکثیر تعداد میں مختلف برادریوں کا امیدوار قومی اسمبلی چوہدری طفیل جٹ اور امیدوار صوبائ...
04/02/2024

حلقہ این اے 143
حلقہ پی پی 203
112/7R
کثیر تعداد میں مختلف برادریوں کا امیدوار قومی اسمبلی چوہدری طفیل جٹ
اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری حنیف جت کی حمایت کا اعلان

چیچہ وطنی شس پورہ میں  محمد عثمان، محمد عمیر، محمد عمر، محمد امانت علی نے اپنی تمام برادری اور اپنے تمام ساتھیوں سمیت چو...
04/02/2024

چیچہ وطنی شس پورہ میں محمد عثمان، محمد عمیر، محمد عمر، محمد امانت علی نے اپنی تمام برادری اور اپنے تمام ساتھیوں سمیت
چوہدری ناصر طفیل جٹ، چوہدری علی رضا جٹ کی موجودگی میں
چوہدری اصغر گجر کی خصوصی کاوش سے
(انشاء اللہ ایم این اے) چوہدری محمد طفیل جٹ، (انشاءاللہ ایم پی اے) چوہدری محمد حنیف جٹ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوے
پی ٹی آئی رائے گروپ کو چھوڑ کر چوہدری محمد طفیل جٹ گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا

چوہدری علی یاسر جٹ (سابق کونسلر بلدیہ) کی چک نمبر 53/12L میں دوستوں سے ملاقاتالیکشن کمپین کے حوالے سے متحرک کیا
03/02/2024

چوہدری علی یاسر جٹ (سابق کونسلر بلدیہ) کی چک نمبر 53/12L میں دوستوں سے ملاقات
الیکشن کمپین کے حوالے سے متحرک کیا

چوہدری محمد ارشد جٹ کی چکنمبر 40/14ایل میں آمد چوہدری محمد یونس سہو کی رائے گروپ کو چھوڑ کر ساتھیوں سمیتچوہدری محمد طفیل...
03/02/2024

چوہدری محمد ارشد جٹ کی چکنمبر 40/14ایل میں آمد

چوہدری محمد یونس سہو کی رائے گروپ کو چھوڑ کر ساتھیوں سمیت
چوہدری محمد طفیل جٹ گروپ انشاء اللہ
MNA 143
چوہدری عادل سعید گجر انشاء اللّٰہ MPA PP 204
کی ساتھیوں سمیت مکمل حمایت کا اعلان
حافظ اکبر بابا سید نوید شاہ گیلانی الطاف بھٹی سید عدنان شاہ گیلانی محسن علی جٹ محمد آصف جٹ

امتیاز ٹیکسٹائل ملز بورے والا روڈ 15مورڑا میں  میاں افضل نے اپنی تمام برادری اور اپنے تمام ساتھیوں سمیت (انشاء اللہ ایم ...
03/02/2024

امتیاز ٹیکسٹائل ملز بورے والا روڈ 15مورڑا میں میاں افضل نے اپنی تمام برادری اور اپنے تمام ساتھیوں سمیت
(انشاء اللہ ایم این اے) چوہدری محمد طفیل جٹ، (انشاءاللہ ایم پی اے) چوہدری محمد حنیف جٹ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے
اتحاد گروپ، چوہدری محمد طفیل جٹ گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا
(انشاء اللہ ایم این اے NA-143) چوہدری محمد طفیل جٹ ❤️ انتخابی نشان پیالہ
(انشاء اللہ ایم پی اے PP-203) چوہدری محمد حنیف جٹ ❤️ انتخابی نشان شیر

03/02/2024
خوبصورت محفل کا انعقاد  ملک اسد عباس کی طرف سے
08/09/2023

خوبصورت محفل کا انعقاد ملک اسد عباس کی طرف سے

Address

Chichawatni

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923227023912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Safdar PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arslan Safdar PMLN:

Share