19/10/2025
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابق ڈائریکٹر ایگریکلچر بھائ ڈاکٹر فضل رحمان ، آج ہم سے بچھڑ گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے،
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے أمین۔