28/04/2026
:
خاندانی عصبیت، قبائلی عصبیت، علاقائی تعصب اور فرقہ وارانہ نفرت نے ہمارے معاشرے کو کمزور کر دیا ہے۔
تاج محمد خان مغل کا ماننا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ان تمام تقسیموں سے بالاتر ہو کر اپنی ماں دھرتی گلگت (دیامر تھور نالہ ) اور اپنے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک ہو جائیں۔
بدقسمتی سے موجودہ حکمران عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ تاج محمد خان مغل کے مطابق غریب اور محکوم طبقہ آج بھی مسائل کے انبار تلے دبا ہوا ہے، اور ان کی آواز سننے والا کوئی نہیں۔ یہی وقت ہے کہ ہم بیدار ہوں اور ایسے نمائندے کا انتخاب کریں جو عوام کے درد کو سمجھے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرے۔
آئیں! ہم سب مل کر موروثی سیاست کا خاتمہ کریں، نفرتوں کی دیواریں گرا دیں اور ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جہاں انصاف، برابری اور ترقی سب کے لیے ہو۔ اس قافلے کا حصہ بنیں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں۔
Abadullah Baig Darelo Shoaib Mughal Shabbir Shah Ikhlaq Ahmad Gb Muhammad Bashir Mughal مغل اتحاد منیکال داریل Nawazsharif Mughal Gb بتول مسکان Fida Ullah Raaj Asif Khan Darelo