Waqas Ahmed

Call Website Contact the organization

Waqas Ahmed Social Worker

26/07/2026

چوکیدار بینک پہ قبضہ تو کر سکتا ہے لیکن چلا نہیں سکتا
بس یہی بتانا تھا۔

17/06/2026

ماں ان پڑھ تھی تو بچے ڈاکٹر اور انجینیئر بنتے تھے مائیں گریجویٹ ہوئی تو بچے ٹک ٹاکر اور ڈانسر بننے لگے
تلخ حقیقت

16/06/2026
03/06/2026

" ہر وہ شخص جس سے تُم ملو، تُم سے تُمہارے کام، شادی، اور گھر کے بارے میں پوچھتا ہے، جیسے کہ زندگی کوئی خریداری کی فہرست ہو، کوئی کبھی یہ نہیں پوچھتا: " کیا تُم خوش ہو؟ "

ہیتھ لیجر

ضروریات کی مدہوشی میں ڈوبی زندگی کبھی رک کر اچھے دنوں کو سیلیبریٹ کرنے کا وقت نہیں دیتی۔💔
26/05/2026

ضروریات کی مدہوشی میں ڈوبی زندگی کبھی رک کر اچھے دنوں کو سیلیبریٹ کرنے کا وقت نہیں دیتی۔💔

12/05/2026

میں آدم زاد ہوں مولا تو مٗجھکو جانتا تو ہے
کہ زیادہ آزمائش پر میں جـنت ہار جاؤں گا

09/05/2026

وزیرحناربانی کی گلیكسی ٹیکسٹائل کےذمہ بجلی کابل67700000روپےہے جسكی واپڈانے3ہزارقسط مقررکی ہےیعنی1880سال تک اقساط چلیں گی

03/05/2026

صرف ان لوگوں سے تعلق کی پرواہ رہے جن کے بارے میں یہ خیال پختہ ہوجائے کہ اگر یہ مر گئے تو انکا جنازہ نہیں چھوڑا جاسکتا۔

14/04/2026

مجھے نہیں پتا کہ زندگی ہم سے کیا چاہتی ہے۔ ہم ایک الجھے ہوئے ذہن، ٹوٹے ہوئے دل، تھکے ہوئے جسم اور تنہا وجود کے ساتھ زندگی کا ساتھ نبھا رہے ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ زندگی بے وفا ہے۔

Address

Main Bazar Area Chilas
Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waqas Ahmed:

Shortcuts

Share

Category