Bandi Syedaan

Bandi Syedaan A beautiful Village of AZAD KASHMIR , Lush green land patches, ever green jungles, mountainous areas, springs and much more . . . Village of maximum Sadat

گھاس کو رکھنے کا روائتی طریقہ ، ایسے نہ صرف گھاس طویل عرصے تک موسمی اثرات محفوظ رہتا ہے بلکہ جن افراد کے پاس مویشی ہیں و...
25/12/2025

گھاس کو رکھنے کا روائتی طریقہ ، ایسے نہ صرف گھاس طویل عرصے تک موسمی اثرات محفوظ رہتا ہے بلکہ جن افراد کے پاس مویشی ہیں وہ ایک طرف سے اس کا استعمال کرتے رہتے ہیں اور یوں آئندہ موسم تک یہ گھاس مویشیوں کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے

11/04/2025

*صرف ایک منٹ اپنی قیمتی مصروفیات سے۔۔۔*

فلسطین کی حمایت میں اقوام متحدہ کو خط لکھیے اور مظلومین سے اپنی حمایت کا اعلان کریں۔ نیچے اقوام متحدہ کی ای میل دی گئی ہے اس پر اپنا احتجاجی بیان لکھ کر میل کر دیں۔ یا تیار شدہ خط جو ہم آپ کے ساتھ آگے شیئر کرتے ہیں اسے میل کر دیں:

[email protected]

To the So-Called Flag Bearers of Peace and Security,

Can you ever see anything beyond your own interests?

When it served your agenda, you created the UN and posed as preachers of peace, well-being, harmony, and security. But where are those slogans and narratives now?

Is it justice to remain silent or worse, to support this massive massacre?

Why don’t you act to stop this inhumanity and brutality?

Gaza lies in ruins. Signs of life are nearly gone. Your silence is deafening, and it lays bare your hypocrisy and the truth behind your so-called values.

I, along with millions around the world, demand justice and an immediate ceasefire in the Gaza-Israel war.

Enough is enough!

ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا
In solidarity with Humanity,

01/01/2025

امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نجف اشرف

05/12/2024

تم جیو ہزار سال

بانڈی سیداں سے کمپیوٹر انسٹرکٹر بی 17 منتقلی احتجاج کی کال اہم مرحلے میں داخل
06/10/2024

بانڈی سیداں سے کمپیوٹر انسٹرکٹر بی 17 منتقلی احتجاج کی کال اہم مرحلے میں داخل

برادر اسد کاظمی ایڈووکیٹ کو اپنے آبائی ضلع میں بھی چیمبر کے آغاز پر دلی مبارک باد۔۔ ان شا اللہ ضلع جہلم ویلی کی قانونی ٹ...
05/10/2024

برادر اسد کاظمی ایڈووکیٹ کو اپنے آبائی ضلع میں بھی چیمبر کے آغاز پر دلی مبارک باد۔۔
ان شا اللہ ضلع جہلم ویلی کی قانونی ٹیم میں ایک بہترین اضافہ ہوں گے اور اپنے گھر کی نسبت سے عوام علاقہ کو بلا تخصیص بہترین قانونی مشاورت، معاونت اور مدد فراہم کرتے رہیں گے ۔۔ پروردگار بحق محمد و آل محمد آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔ امین

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Robeelabbas Karor LalehsanLayyah, Shekh Abzal, Tasleem Ah...
17/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Robeelabbas Karor LalehsanLayyah, Shekh Abzal, Tasleem Ahmad, Jama Muhammda Chatan Syeda, Syed Mohsin Ali Naqvi, Mion Nasser Muhammad, Mazhar Gondal, Malik Hashim, Ghulammehdishah Mehdishah, Shah G Shah G, Rashid Butt, Shabbir Husain, Asif Khan, چیف عارف البوشی, Sjjad Hussain Khokhar, Irshad Hussain, Monawer Hussain, Mumtaz Ali, Ch Fareed, Aslam Khan, Ramzan Khan, Shamsheer Ali Naqvi, Tariq Ali

04/10/2023

سستی بجلی ہمارا آئینی حق ہے اور اگر یہ حق باتوں سے مل سکتا تو پچھلی کئی دہائیوں سے کیوں نہیں ملا

آج حکومتی رٹ کی بات کرنے والے نمائندگان یا ٹھیکیداران ریاست جب عوامی حقوق پر کھلے عام غصب ڈالتے ہیں اس وقت قانون کی دھجیاں نہیں بکھرتی

ہم سے پیسے بٹور کر اپنی گاڑیوں، گھروں ، دفاتر کو چلاتے ہیں اس وقت کوئی جرم نہیں ہوتا 🤔🤔

شرم ان کو مگر نہیں آتی ۔۔ ہمارا خون چوسنا جرم نہیں اور جب تنگ آ کر عوام ردعمل دے تب تمام تر دفعات کا نفاذ

اور آج نام نہاد جماعتوں کے نمائندگان کا اس تحریک سے دوری بنائے رکھنا ہمارے منہ ہی نہیں ضمیروں ہر طمانچہ ہے

کاش ہم اب سمجھ جائیں

ورنہ یوتھئے، چ و ، پٹواری کہلانے کے اصل حقدار ہمی ہیں 🙏🤔🤔
#عوامی #ایکشن #کمیٹی #عوام #آزادکشمیر

Address

Chinari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandi Syedaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share