04/10/2025
الحمداللہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جھنگڑ گلوتراں نے مرکز لیول مقابلہ جات میں تین پوزیشنیں حاصل کی ہیں
1۔ طلباء کی 100 میٹر دوڑ پہلی پوزیشن
2۔ طلباء کی 200 میٹر دوڑ پہلی پوزیشن
3۔ والی بال: تیسری پوزیشن