M Asim Jatt

M Asim Jatt Hasdy Wasdy Raho 😇

چشتیاں

ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ چشتیاں شہر کی بنیاد صوفی بزرگ بابا فریدالدین گنج شکر کے پوتے تاج سرور چشتی نے رکھی۔ روحانی پیشوا خواجہ نور محمد مہاروی کا مزار بھی تاج سرور چشتی کے مزار سے 700 میٹر کے فاصلے پر مغرپ کی جانب ھے ۔روحانی پیشوا تاج سرور چشتی ، خواجہ نور محمد مہاروی کے مزار جہاں ھیں ۔ اس کو پرانی چشتیاں کے نام سے پکارا جاتا ھے ۔پرانی چشتیاں سے ایک کلومیٹردور ( درمیان میں قبرستان) چشتیاں کا شہر بعد میں آباد ھوا ۔ جس کی آبادی ایک لاکھ (100000) سے تجاوز کر چکی ھے ۔چشتیاں شہر کے شمال میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر آدم شوگر ملزھے ۔ (جب بنی تھی اسوقت کی ایشیا کی تیسری بڑی شوگر ملز) ۔

قریبی قصبات

ڈاھرانوالا ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں کا خوبصورت شھر ھے - یہ چشتیاں سے 25 کلومیٹر سے دور چولستان میں واقع ہے۔ باقی ضلع کی نسبت ڈاھرانوالا میں شرح خواندگی کا تناسب ذیادہ ہے، ڈاھرانوالا چولستان کا قدیم قصبہ ہے۔ اس کی وجہ شھرت زراعت اور اچھا نہری نظام ہے، ڈاھرانوالا ایک زرعی علاقہ ہے۔


قریبی چک

چشتیاں شہر کے جنوب میں 14 گجیانی کا چک ھے جو اب چشتیاں کا حصہ ھی بن چکا ھے ۔ شہر کے مشرق میں 13 گجیانی کا چک ھے ۔ شہر کے شمال میں نور پورہ بستی ھے ۔ اس کے بعد سٹلائیٹ ٹاون ھے

چک نمبر174مراد ـ چک نمبرمراد169 ـ چک نمبرمراد167 - چک نمبر 206 مراد - چک 131مراد

چشتیاں والو بتاؤ کون کون یہ چاہتا ہے. چشتیاں کا ریلوے اسٹیشن دوبارہ سے بحال ہو جائے 🚂؟؟؟؟
23/09/2026

چشتیاں والو بتاؤ کون کون یہ چاہتا ہے. چشتیاں کا ریلوے اسٹیشن دوبارہ سے بحال ہو جائے 🚂؟؟؟؟

17/09/2026

چشتیاں میں موصلہ دھار بارش ⛈️⛈️

اس کالج سے تعلیم کس  کس نے حاصل کی؟؟؟؟
16/09/2026

اس کالج سے تعلیم کس کس نے حاصل کی؟؟؟؟

اس شاپ سے کس کس نے موبائل خریدا ہے؟؟؟؟
15/09/2026

اس شاپ سے کس کس نے موبائل خریدا ہے؟؟؟؟

یہ کون سے روڈ کی تعمیر ہو رہی ہے اور کب ہوئی تھی؟؟؟؟؟
15/09/2026

یہ کون سے روڈ کی تعمیر ہو رہی ہے اور کب ہوئی تھی؟؟؟؟؟

👍اس بچے کے لیے ایک لائک ضرور کریں
14/09/2026

👍اس بچے کے لیے ایک لائک ضرور کریں

اس سکول سے کس کس نے تعلیم حاصل کی ہے؟؟؟؟
14/09/2026

اس سکول سے کس کس نے تعلیم حاصل کی ہے؟؟؟؟

یہ مسجد کون سی جگہ پہ ہے؟؟؟؟
13/09/2026

یہ مسجد کون سی جگہ پہ ہے؟؟؟؟

کون کون یاد کر رہا ہے اس ٹائم کو؟؟؟؟
13/09/2026

کون کون یاد کر رہا ہے اس ٹائم کو؟؟؟؟

چشتیاں والو یہ تصویر کہاں سے لی گئی ہوگی؟؟؟؟؟
12/09/2026

چشتیاں والو یہ تصویر کہاں سے لی گئی ہوگی؟؟؟؟؟

Address

Chishtian Mandi
62350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Asim Jatt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share