24/06/2026
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
"ہر جان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔" (القرآن)
انا للہ و انا الیہ راجعون
اپر چترال کے علاقے پرواک سے تعلق رکھنے والے محمد رسول کراچی میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، جو بالآخر جان لیوا ثابت ہوا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔