22/06/2022
انالله واناالیہ راجعون۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے *شبعہ خواتین ونگ کی ضلعی صدر *شبنم ناصر_* کی
*سابق صدر پاکستان آصف_علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو زرداری* کی دادی انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار ۔
الله تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرےامین۔
*شبنم ناصر* نے تعزیتی پیغام میں کہا اللہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین