03/06/2026
کوئٹہ : جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ایم پی اے اصغر ترین کی جانب سے عشائیہ
عشائیہ کے موقع پر پشین میں ہونے والے تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ
اصغر ترین کی جانب سے قائدین کو روایتی پگڑیاں پہنائی گئیں ۔