Startup Chitral

Startup Chitral Explore Chitral,

08/01/2025

زرگرندہ چترال میں تقریباً دو بجکر تیس کو فواد دیوان کے گھر میں اگ لگ گئی ۔

محلہ کے لوگوں نے اگ بجانے میں کافی ساتھ دیا اس کے بعد ریسکیو ۱۱۲۲ کے ٹیم نے آ کے مکمل اگ بو جا دی
ے ۔
اللّٰہ کا۔ شکر ہے کے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ البتہ کافی مالی نقصان ہوا ہے -

Kalash valley homes
07/01/2025

Kalash valley homes

دیزگ یارخون میں رات گئے سیلاب آنے کیوجہ کافی نقصانات ۔۔لوگوں کے کھڑی فصلیں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔دیزگ کے مقام...
30/07/2024

دیزگ یارخون میں رات گئے سیلاب آنے کیوجہ کافی نقصانات ۔۔
لوگوں کے کھڑی فصلیں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

دیزگ کے مقام پر یارخون روڈ بند۔

30/07/2024

چترال موری بالا میں سیلابی ریلے کا خوفناک منظر
😢😢30 july 2024

چترال شہر سے یارخون لشٹ جانے والی گاڑی بریپ کے مقام پر حادثے کا شکار ، دوبچوں سمیت چارافراد جان بحق جبکہ دس زخمی ہیں،  ا...
14/07/2024

چترال شہر سے یارخون لشٹ جانے والی گاڑی بریپ کے مقام پر حادثے کا شکار ، دوبچوں سمیت چارافراد جان بحق جبکہ دس زخمی ہیں،

اپرچترال ( چترال ٹائمزرپورٹ ) چترال شہرسے اپرچترال کے دورآفتادہ گاوں یارخون لشٹ جانے والی گاڑی بریپ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جاگری ہے ، حادثے میں چارافراد جان بحق 10افراد زخمی ،زخمیوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کو بی ایچ یوبریپ میں طبی امداددینے کے بعد ریسیکیو 1122 کے ایمبولینس میں آرایچ سی مستوج اورتحصیل ہیڈکواٹرہسپتال بونی منتقل کردیاگیا ۔جان بحق ہونے والوں میں ڈرائیورشیرنادرسکنہ چیٹی ساربالائی یارخون ،زوجہ (ر)صوبیدارشیرولی سکنہ یارخون اور دو بچے جن کے عمراٹھ سے دس سال کے درمیان تھیں، شامل ہیں عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تنگ اورخستہ حال سڑک کے باعث پیش آیا، ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی میں 17 افراد سوار تھے،
Chitraltimes Deputy Commissioner Upper Chitral Khyber Pakhtunkhwa Police Rescue1122 Khyber

11/07/2024

Saniha e Peshawar

11/07/2024

The power of bumboret water

10/07/2024

اگر ہم چترالی بیغیرت نہ ہوتے تو کبھی الغنی ایسا نہیں کرتا 🥹🥹 ابہی بہی وقت جاگ جاؤ چترالیوں 😭
ویڈیو ضرور دیکھیں

09/07/2024
09/07/2024

New song by tanveer

Address

Shahi Qilla
Chitral
17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Startup Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share