JUI Social Media Team Chitral

JUI Social Media Team Chitral This is Official page of JUI Social Media Team Chitral
(1)

*🌹پرنس محمد بن سلمان کے بارے میں ٹرمپ کے کلمات امت مسلمہ کی توہین ہے، مولانا فضل الرحمٰن*‏سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلم...
30/03/2026

*🌹پرنس محمد بن سلمان کے بارے میں ٹرمپ کے کلمات امت مسلمہ کی توہین ہے، مولانا فضل الرحمٰن*

‏سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے متعلق ٹرمپ کے توہین آمیز جملوں پر مولانا فضل الرحمٰن کا ردعمل سامنے آگیا۔

مولانا فضل الرحمٰن نے پرنس محمد بن سلمان کے بارے میں ٹرمپ کے توہین آمیز جملوں کی مذمت کی اور کہا کہ محمد بن سلمان کے بارے کلمات امت مسلمہ کی توہین ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کو بنیادی انسانی حقوق اور تہذیب سیکھنے کی ضرورت ہے، امریکا کا ایسے فاتر العقل شخص کو صدر مسلط کرنا سوالیہ نشان ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم حکمرانوں کو اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا، اسلامی بلاک اور امریکا و اسرائیل گٹھ جوڑ کے مقابلہ میں ایک آواز بننے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ میامی میں منعقدہ سعودی انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدرٹرمپ نے ولی عہد کے حوالے سے سخت اور نازیبا انداز میں گفتگو کی تھی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ محمد بن سلمان کو ابتدا میں یہ اندازہ نہیں تھا کہ انہیں ان کی تعریف کرنی پڑے گی اور وہ انہیں سابق امریکی صدور کی طرح کمزور قیادت سمجھتے تھے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں مزید کہا تھا کہ اب سعودی ولی عہد کو ان کے ساتھ احترام سے بات کرنا پڑتی ہے اور انہیں ایسا کرنا ہی ہوگا۔ ان کے اس بیان کو سفارتی آداب کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے۔

مرشد جی❤️😘
11/06/2025

مرشد جی❤️😘

11/06/2025

شیخین ❤️😘

27/12/2024

پوری قوم، علماء اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں سے
حضرت قائد صاحب کی
صحت یابی کےلئے دعاء کی
اپیل۔

*لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔*ترجمان جے ی...
27/12/2024

*لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔*

ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، انہیں ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ہے۔
مولانا کا سپاہی ایڈمن رحمت وزیر کشمی

27/12/2024

رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ اوورسیز کے انتخابات کا سلسلہ احسن طریقے سے 25 دسمبر 2024ء کو سرپرست اعلی رابطہ کمیٹی جمیعت علمائے اسلام چترال حلقہ اوورسیز استاذ محترم حضرت قاری شاکراللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور امیر جے یو آئی رابطہ کمیٹی اوورسیز حضرت مولانا ریاض الدین مکی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے زیر نگرانی میں منعقد ہوئے۔
اس انتخابی مہم میں ساتھیوں نے بھرپور حوصلے کے ساتھ شرکت فرمائی۔
ان شاءاللہ آئندہ بھی اس حوصلے اور جذبے کے ساتھ جمعیت علماء اسلام کو مضبوط بنانے میں ایک دوسرے کے ساتھ دیں گے۔۔
ٹوٹل چھ عہدوں پر ووٹنگ ہوئی۔ان کی تفصیل یہ ہے۔۔
صدارت کےلیے دو نام سامنے آئے
(1)مولانا محمد نادر صاحب 24 ووٹ لیکر صدار منتخب ہوئے۔۔
(2)مولانا گلبہار شاہ صاحب 13 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آنے۔

جنرل سیکرٹری کے لیے چار نام سامنے آئے۔
(1)قاری امیرحمزہ انقلابی صاحب 24 ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔
(2)قاری شیرخان صاحب 9 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ائے۔
(3)محترم ظاہر خان صاحب 4 ووٹ لیکر تیسری نمبر پر ائے۔
(4)قاری ظہیراللہ صاحب 1 ووٹ لیکر چوتھی نمبر پر ائے۔

کوارڈینیٹر کے لیے دو نام سامنے آئے
(1)محترم حاجی دلشاد صاحب 21 ووٹ لیکر کوارڈینیٹر منتخب ہوئے۔
(2)مولانا نذیر الدین صاحب 16 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ائے۔

انفارمیشن سیکٹری کےلیے دو نام سامنے آئے
(1)محترم ہدایت اللہ صاحب 31 ووٹ لیکر انفارمیشن سیکٹری منتخب ہوئے
(2)محترم حاجی اللہ صاحب 6 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ائے۔

فنانس سیکریٹری کے لیے دو نام سامنے آئے۔
(1)مولانا عبدالصبور جیلانی صاحب 28 ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔
(2)محترم حاجی نصیر اللہ صاحب 9 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ائے۔

میڈیا انچارچ کےلیے تین نام سامنے آئے۔
(1)قاری جاوید معاویہ سرحدی صاحب 26 ووٹ لیکر میڈیا انچارچ منتخب ہوئے۔
(2)محترم شجاع الدین صاحب 10 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ائے۔
(3)محترم حاجی آمین اللہ صاحب 4 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر آئے۔

(نوٹ)
امارات کے لیے استاذ محترم قاری شاکراللہ صاحب کے حکم پر 30 دسمبر 2024ء تک کا ٹائم دیا ہوا ہے لہذا کوئی بھی ساتھی کسی کا بھی نام پیش کر سکتے ہیں ۔۔
31 دسمبر 2024ء کو امارت کیلئے ووٹنگ ہوگی۔۔
ان شاءاللہ یکم جنوری 2025ء کو سارے عہدیداران خلف اٹھائیں گے۔۔
JUI Social Media Team Chitral Official
JUI Social Media Team Chitral

23/10/2024

موجودہ ترامیم سے پاکستان میں صرف تین طبقے پریشان ہیں
ایک یوتھی ، دوسرا سودی اور تیسرا مودودی
😝

17/10/2024

*_پہلا مسودہ مسترد_*

_*مولانا فضل الرحمان*_ کا پیش کردہ آئینی اصلاحات بل پر پیپلز پارٹی، نواز لیگ اور جے یو آئی میں اتفاق ہوگیا۔

مولانا فضل الرحمان کی کراچی بلاول زرداری سے ملاقات کے بعد جاتی امرا میں صدر ، وزیراعظم اور نواز شریف سے کامیاب بیٹھک۔

تینوں جماعتوں میں اتفاق کے بعد مولانا فضل الرحمان آج تحریک انصاف کی قیادت سے اسلام آباد میں ملاقات کر کے قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔

پہلا آئینی مسودہ نہ کل قبول تھا نہ آج قبول ہے، ہمارہ پیش کردہ آئینی مسودہ ہی سب کو ماننا پڑے گا۔ مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ  کے تمام نومنتخب  ذمہ داران اور عہدیداروں کو یہ مناصب تہہ دل سے مبارک ہوں ...
10/10/2024

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے تمام نومنتخب ذمہ داران اور عہدیداروں کو یہ مناصب تہہ دل سے مبارک ہوں ، اللہ تعالیٰ آپ سب سے جماعت کی فعالیت اور ترقی کا کام لے تاکہ وطن عزیز میں اعلاء کلمۂ اللہ کیلئے قائم اس طائفہ قدسیہ کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی نصیب ہو۔ آمین یارب العالمین

اسلام آباد:شہرہ آفاق شخصیت اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے اعزاز میں قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے جانب سے اپنی...
01/10/2024

اسلام آباد:شہرہ آفاق شخصیت اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے اعزاز میں قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے جانب سے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے مہمان مکرم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کی دینی خدمات کی تعریف کی۔
استقبالیہ تقریب میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان آمد پر مسرت کا اظہار کیا اور قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی دینی و سیاسی خدمات کو سراہا ۔

30/09/2024

‏وزیراعظم شہباز شریف نے جو اقوام متحدہ میں تقریر کی ایسے لگا جیسے پہلی دفعہ پاکستان نے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے❣️
مولانا فضل الرحمان صاحب

Address

Chitral Kpk
Chitral
17200

Telephone

+3255000729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Social Media Team Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share